Sorting by

×
Monthly Archives

مارچ 2025

پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ اسکواڈ میں پاکستانی کرکٹر کا بیٹا بھی شامل، یہ سابق کرکٹر کون ہیں؟

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ہونے والے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں  محمد ارسلان عباس کو شامل کیا گیا ہے جو پاکستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے اظہر عباس کے بیٹے ہیں۔ آل راؤنڈر محمد ارسلان…
Read More...

بجلی کا بل کم کرنے کا وظیفہ؟ جویریہ سعود نے آزاد جمیل کے وظیفے کی حمایت کر دی

کراچی: معروف اداکارہ، میزبان اور لکھاری جویریہ سعود ایک مرتبہ پھر خبروں میں ہیں، اس بار رمضان ٹرانسمیشن کے دوران بجلی کے بل کم کرنے کے وظیفے کی حمایت کرنے پر وہ سرخیوں میں ہیں۔ یہ وظیفہ مولانا آزاد جمیل نے شیئر کیا تھا، جس میں کہا گیا تھا…
Read More...

مشہور شخصیت کے بچے ہونے کے باوجود انڈسٹری میں جدوجہد کرنا پڑی: شہزاد شیخ

سینئر اداکار جاوید شیخ کے بیٹے شہزاد شیخ نے کہا ہےکہ ان پر مشہور شخصیت کے بچے ہونے کا انڈسٹری میں کوئی مثبت اثر نہیں پڑا۔ اداکارہ مومل شیخ اور اداکار شہزاد شیخ نے ایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے مختلف…
Read More...

بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے،کینیڈین انٹیلی جنس نے خبردار کر دیا

کینیڈین سکیورٹی انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر سکتا ہے۔ سکیورٹی انٹیلی جنس سروس کی ڈپٹی ڈائریکٹر وینیسالائیڈ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارتی حکومت کینیڈین کمیونیٹیز اور جمہوری عمل…
Read More...

مسجدالحرام، مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں عبادات، 25لاکھ سے زائد نمازیوں کی شرکت

سعودی عرب: مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں شب قدر کی تلاش میں تیسری طاق رات پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں نمازیوں نے شرکت کی۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 25 ویں شب کے موقع پر مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں 25 لاکھ سے زائد…
Read More...

غزہ: اسرائیلی بمباری سے مزید 61 شہادتیں، آسکر ایوارڈ جیتنے والا فلسطینی ڈائریکٹر بھی گرفتار

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں  جہاں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں اور اسپتالوں پر بمباری کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں ایک صحافی سمیت مزید 61 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح کا محاصرہ…
Read More...

سشانت سنگھ راجپوت کیس بند:فیصلے نے سب کو چونکا دیا

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے تقریباً پانچ سال بعد، بھارت کی سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن (سی بی آئی) نے اس کیس کو بند کرتے ہوئے اداکارہ ریا چکرورتی اور ان کے خاندان کو بے گناہ قرار دے دیا۔ 34 سالہ سشانت سنگھ راجپوت 14 جون…
Read More...

اپنی اور ہیروئن کی عمر میں 31 سال کا فرق، سلمان خان خود ہی بول پڑے

بالی وڈ کے  سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی فلموں میں کم عمر ہیروئنز سے متعلق پہلی بار ردعمل دے دیا۔ سلمان خان  عید پر ریلیز ہونے والی فلم ’سکندر‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ فلم کے ٹریلر کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔…
Read More...

آئی ایم ایف نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد:  عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایف بی آر کی درخواست مسترد کردی۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کے سربراہ ماہر بنچی نے کہا ہے کہ مارچ 2025ء کے اہداف کم کرنے پر بھی اتفاق…
Read More...

ڈیرہ غازی خان: پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام

ڈیرہ غازی خان:  پولیس نے ڈیرہ غازی خان کے سرحدی تھانہ وہوا کی جھنگی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق خوارجی دہشت گردوں نے تھانہ وہوا کی جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر 20 سے 25 دہشت گردوں نے رات کی…
Read More...