Sorting by

×
Monthly Archives

مارچ 2025

برطانیہ میں نئی تاریخ رقم، ونڈسر کاسل کی ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار افطار پارٹی کا اہتمام

لندن: برطانوی بادشاہ چارلس کی شاہی رہائش گاہ ونڈسر کاسل میں افطار پارٹی کے اہتمام کے ساتھ برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو ونڈسر کاسل کی ایک ہزار سال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ افطار کا اہتمام…
Read More...

لاہور قلندرز کا پی ایس ایل کیلئے کٹ ڈیزائن کے مقابلے کا اعلان

لاہور:  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے لیے کٹ ڈیزائن کے مقابلے کا اعلان کر دیا۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا، سی او او ثمین رانا نے عالمی شہرت یافتہ ڈیزائنر محمود بھٹی کے ساتھ…
Read More...

پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن میں افغانستان سے آنیوالے دہشتگرد گرفتار، اہم انکشافات

بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے بعد افغانستان سے دراندازی کے مزید شواہد سامنے آ گئے ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے میں بتدریج اضافہ ہوا ہے اور…
Read More...

ملٹری ٹرائل کیس، آرمی ایکٹ کی شقوں کو غیر آئینی قرار نہیں دیا جا سکتا: سپریم کورٹ بار

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کےد وران سپریم کورٹ بار نے تحریری معروفضات میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کی شقوں کو غیر آئینی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں…
Read More...

پاک بحریہ کے جہاز اصلت کی انڈونیشیا میں کثیر القومی بحری مشق کموڈو 25 میں شرکت

راولپنڈی:  پاک بحریہ کے جہاز اصلت نے انڈونیشیا میں کثیر القومی بحری مشق کموڈو 25 میں شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز اصلت نے بیرون ملک تعیناتی کے دوران انڈونیشیا میں کثیرالقومی بحری مشق…
Read More...

پنجاب: دیہی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ کا اصولی فیصلہ

لاہور:  پنجاب بھر میں دیہی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں شعبہ صحت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ دوران اجلاس وزیراعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ینگ ڈاکٹرز کے…
Read More...

سرکاری افسران کے اثاثہ جات ڈیکلیئر کرنے کیلئے ستمبر تک کی ڈیڈ لائن مقرر

اسلام آباد: سرکاری افسران کے اثاثہ جات ڈیکلیئر کرنے کیلئے ستمبر تک کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر اثاثے ڈیکلیئر کرنے کیلئے ڈیجیٹل پورٹل لانچ کیا جائے گا، وزارت خزانہ اور کابینہ…
Read More...

دبئی کی کنڈیشنز مختلف، فوکس صرف فائنل میچ پر ہے: کین ولیمسن

لاہور:  نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر کین ولیمسن نے کہا ہے کہ ہمارا فوکس اب اگلے میچ پر ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں، دبئی میں کھیلنے کا تجربہ تھا جو کہ ہمارے لیے اچھا رہا۔ لاہور میں سیمی فائنل جیتنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کین ولیمسن نے…
Read More...

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے عاقب جاوید پر سنگین الزامات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے موجودہ ہیڈ کوچ عاقب جاوید پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔ جیسن گلیسپی نے سوشل میڈیا پر عاقب جاوید پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ عاقب جاوید واضح طور پر گیری کرسٹن اور میری ساکھ کو نقصان پہنچا…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی میں ایک اور سنچری: کیوی بیٹر راچن رویندرا نے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

نیوزی لینڈ کے نوجوان اوپنر راچن رویندرا نے جنوبی افریقا کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں شاندار سنچری اسکور کرکے ریکارڈ بک میں جگہ بنا لی۔  بدھ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم  میں…
Read More...