Sorting by

×
Monthly Archives

فروری 2025

چیمپئنز ٹرافی شروع ہوتے ہی پاکستان کیلئے اگر مگر کا کھیل شروع

کراچی:  آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی شروع ہوتے ہی  پاکستان کا سفر مشکل اور اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا۔ نیوزی لینڈ سے پہلا میچ ہارنے کے باوجود اب بھی پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں کوالیفائی کرسکتی ہے۔ اگر پاکستان اگلے دونوں میچوں میں بھارت اور…
Read More...

آخری اوورز میں ہم نے بولنگ اچھی نہیں کی، کیوی بیٹرز بہت ہوشیاری سے کھیلے: کپتان رضوان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں کیویز کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ آخری اوورز میں بولنگ بھی اچھی نہیں رہی، نیوزی لینڈ نے اچھا ہدف دیا تھا۔ بدھ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے…
Read More...

ٹرمپ کا ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر بھی ٹیرف لگانے کا عندیہ

واشنگٹن:  صدر ٹرمپ نے ادویات، گاڑیوں اور سیمی کنڈکٹرز پر بھی 25 فی صد ٹیرف لگانے کا عندیہ دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فارماسوٹیکل اور سیمی کنڈکٹرز چپس پر صنعتی ٹیرف 25 فیصد یا اس سے زائد سے شروع ہو گا، صنعتی ٹیرف ایک سال کے…
Read More...

برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا کھل کر یوکرین کی حمایت کا اعلان

لندن:  برطانیہ ،جرمنی اورفرانس کھل کریوکرین کی حمایت میں آگئے۔ برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ یوکرین کو ہماری حمایت حاصل ہے، صدر زیلنسکی کو عوام نے منتخب کیا، حالت جنگ میں ہونے کی وجہ سے زیلنسکی کا دور طویل ہو گیا۔ جرمن چانسلر…
Read More...

گنگا میں نہانے والی خواتین کی ویڈیوز فروخت ہونے کا انکشاف، بھارت میں تہلکہ مچ گیا

نئی دہلی: بھارت میں ہندو مذہب کے مقدس مہا کمبھ میلے کے دوران گنگا میں اشنان (نہانے) والی خواتین اور نوجوان لڑکیوں کی ویڈیوز اور تصاویر خفیہ طور پر فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر متعدد فیس بک…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو مزاحیہ اداکار قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کو مزاحیہ اداکار قرار دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پیغام میں لکھا کہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی ایک ایسے کامیڈین تھے جنہیں اپنے شعبے میں بھی محدود کامیابی حاصل ہوئی…
Read More...

آرمی چیف کا برطانیہ کا سرکاری دورہ، علاقائی استحکام کانفرنس میں شرکت کریں گے

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر برطانیہ میں موجود ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورہ برطانیہ کے دوران آرمی چیف رائل ملٹری اکیڈمی میں ساتویں علاقائی استحکام کانفرنس میں شرکت کریں…
Read More...

مصنوعی سیاسی بحران پیدا کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی: نوازشریف

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مصنوعی سیاسی بحران پیدا کرنے کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف سے رہنما مسلم لیگ (ن) اور سینیٹر عرفان صدیقی نے ملاقات کی۔ نواز شریف…
Read More...

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: 21 ویں ترمیم میں فوجی عدالتوں کوکالعدم کیوں نہیں قراردیا گیا؟ جج آئینی…

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں آئینی بینچ  کے جج نے سوال اٹھایا کہ 21 ویں ترمیم میں فوجی عدالتوں کوکالعدم کیوں نہیں قراردیا گیا؟  سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی…
Read More...

سرحد پار سے دہشتگردی، پاکستان کی افغانستان میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے تعاون کی اپیل

پاکستان نے افغانستان سے ہونے والی سرحد پار دہشتگردی پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ سے تعاون کی اپیل کر دی ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے…
Read More...