Sorting by

×
Daily Archives

فروری 6, 2025

پاکستان نے فلسطینیوں کی ان کی سرزمین سے منتقلی کو مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے فلسطینیوں کی انکی سرزمین سے منتقلی کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ فلسطینیوں کو کہیں اور بھیجنا انتہائی تشویشناک ہے، فلسطین فلسطینیوں کا ہے،پاکستان ایسی آزاد فلسطینی…
Read More...

رمضان شوگر ملز کیس: وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

لاہور:  وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز کیس سے بری کر دیا گیا۔ عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں، لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں…
Read More...

مریم نواز نے دیگر صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی سکالر شپ سکیم کی منظوری دیدی

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے بھی ہونہار سکالر شپ سکیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ہائر ایجوکیشن سے متعلق اہم فیصلے ہوئے،وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں…
Read More...

دنیا کو موسمیاتی چیلنجز کا سامنا، ماحولیاتی انصاف وقت کی اہم ضرورت ہے: جسٹس منصور

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی چیلنجز کا سامنا ہے، ماحولیاتی انصاف وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں موسمیاتی تبدیلی پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو شدید دھچکے، کپتان سمیت 4 اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر

پاکستان میں رواں ماہ شیڈول آئی سی سی چیمئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو یکے بعد دیگرے4 بڑے دھچکے لگے۔ آسٹریلیا کے اہم آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل اچانک ون ڈے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا اور ان کی جگہ اب کرکٹ…
Read More...

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا اعلان، اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دیدیا

اسرائیل کے وزیر دفاع نے امریکی صدر کے غزہ پر قبضے کے اعلان کے بعد فوج کو تیار رہنے کے احکامات جاری کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے جمعرات کے روز فوج کو تیار رہنے کے احکامات جاری کیے جس میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی فوج غزہ کے…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1634 پوائنٹس کی کمی

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان ہوگیا۔ جمعرات کو سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ایک موقع پر 230 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 165…
Read More...

معاشی شعبے میں بنیادی اصلاحات پر عمل پیرا ہیں، اہم کامیابیاں ملیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی میدان میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں، کہ معاشی شعبے میں بنیادی اصلاحات پر عمل پیرا ہیں۔ اسلام آباد میں بریتھ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد…
Read More...

صدر مملکت کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

بیجنگ: صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنما ؤں نے دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ گریٹ ہال آف دی پیپلز میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور…
Read More...

کے پی کے پولیس نے خون سے وطن عزیز کے امن کی آبیاری کی: محسن نقوی

اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں نے اپنے خون سے وطن عزیز کے امن کی آبیاری کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کرک میں پولیس چوکی بہادر خیل پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے…
Read More...