کُرم زمین کا نہیں فرقہ وارانہ تنازع ہے جس میں بیرونی قوتیں پوری طرح ملوث ہیں: وزیر اعلیٰ کے پی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کُرم صرف زمین کا تنازع نہیں بلکہ یہ ایک فرقہ وارانہ تنازع ہے جس میں بیرونی طاقتیں پوری طرح ملوث ہیں۔
پشاور میں ایک تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا…
Read More...
Read More...