Sorting by

×
Daily Archives

فروری 18, 2025

انتظار کی گھڑیاں ختم: پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ سجنے کو تیار

لاہور: شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ کل سے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ کل کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا، جس میں…
Read More...

وزیراعظم نے اسلام آباد میں رجب طیب اردوان انٹرچینج کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں رجب طیب اردوان انٹرچینج کا افتتاح کر دیا۔ رجب طیب اردوان انٹرچینج (ایف 8 اسلام آباد) کے فعال ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جناح سکوائر کے بعد ایک…
Read More...

آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مشن کی آمد سے قبل شعبہ توانائی میں اہم اصلاحات کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مشن کی آمد سے قبل شعبہ توانائی میں اہم اصلاحات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹارگٹڈ سبسڈی، بجلی چوری کی روک تھام اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی، توانائی شعبے میں اصلاحات کو قومی…
Read More...

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی:  کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مصطفیٰ عامر کے قتل کے کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ پولیس کی جانب سے ملزم ارمغان کو انسداد دہشتگردی عدالت نمبر دو میں پیش کیا گیا ، پراسیکیوٹر جنرل سندھ منتظر مہدی…
Read More...

پاکستان کا او آئی سی پر فلسطین کے دو ریاستی حل کیلئے اقدامات پر زور

نیویارک: پاکستان نے او آئی سی پر فلسطین کے دو ریاستی کیلئے اقدامات کرنے پر زور دیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں او آئی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان او آئی سی کو اپنا ’بنیادی حلقہ‘ سمجھتا…
Read More...

اڈیالہ جیل سے خطوط لکھ کر منتیں کی جارہیں مجھے بچالو: مریم نواز

نارووال : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے خط پر خط آرہے ہیں اور منتیں کی جارہی ہیں کہ مجھے بچا لو۔ نارووال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ جس نواز شریف کو مارنے اور گرانے کی کوشش کی گئی آج مرکز…
Read More...

سخت معاشی حالات کے بعد مہنگائی کم، عوام کو مزید ریلیف ملنے کی امید ہے: نواز شریف

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سخت معاشی حالات کے بعد مہنگائی کم ہوئی، مزید کمی سے عوام کو مزید ریلیف ملنے کی امید ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے بہاولپور،…
Read More...

بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا سویلینز کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا: آئینی بنچ

اسلام آباد:  سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیئے کہ بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا کہ سویلینز کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے فیصلوں کے خلاف…
Read More...

جائیداد کے تنازع پر ملزم نے بھابھی کو 2 بیٹیوں سمیت قتل کر دیا

سرگودھا:  جائیداد کے تنازع پر ملزم نے بھابھی کو 2 بیٹیوں سمیت قتل کر دیا، ملزم کے چھریوں کے وار سے 3 بھتیجیاں بھی زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق ملزم کا بھائی کی موت کے بعد بھابھی سے جائیداد کا تنازع چل رہا تھا، آج تلخ کلامی پر چھریوں کے وار…
Read More...

حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے: عمر ایوب

پشاور:  اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ورکرز اور رہنماؤں پر بے شمار…
Read More...