ابو ظبی کے ولی عہد پاکستان پہنچ گئے، صدر اور وزیراعظم نے استقبال کیا
اسلام آباد: ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ولی عہد کے طیارے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، ان کے ہمراہ ابوظبی کے وزرا، دیگر اعلیٰ حکام اور کاروباری شخصیات بھی…
Read More...
Read More...