Sorting by

×
Daily Archives

فروری 10, 2025

صدر مملکت کی ترک ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

استنبول:  صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک ہم منصب سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے دورہ پرتگال کے دوران ترکیہ میں مختصر قیام کیا، صدر مملکت اور ترک صدر رجب طیب اردگان میں ملاقات…
Read More...

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم کی دعوت پر یو اے ای کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…
Read More...

وکلاء کی عدم پیشی پر ملٹری ٹرائل کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں وکلاء کے پیش نہ ہونے پر ملٹری ٹرائل کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی ۔ سماعت شروع…
Read More...

کرک: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد مارے گئے

کرک: کرک میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق سی ٹی ڈی اور پولیس نے کرک کے علاقے میر کلام بانڈھ میں علی الصبح دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ آپریشن…
Read More...

متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف در خواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف در خواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس شفیع صدیقی نے پیکا ایکٹ کیخلاف درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر علی طاہر عدالت پیش ہوئے۔ دوران…
Read More...

6 ماہ کے دوران پاکستان تمام شعبوں کی برآمدات بڑھانے میں کامیاب

اسلام آ باد: شہباز حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تادسمبر 2024کے دوران پاکستان کے تمام شعبوں کی برآمدات میں اضافہ کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ حکومتی ذ رائع کے مطا بق جولائی تا دسمبر 2024 میں سالانہ بنیاد پر ٹیکسائل…
Read More...

سہ ملکی سیریز: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور:  سہ ملکی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، نیوزی لینڈ نے گزشتہ میچ میں میزبان پاکستان کو شکست دی…
Read More...

حارث رؤف چیمپئنز ٹرافی کھیلیں گے یا نہیں؟ میڈیکل رپورٹس آگئیں

لاہور:لاہور کرکٹ کے ساتھ ہاکی کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی دلچسپی کا بھی مرکز بن گیا، جرمن اور ہالینڈ کے معروف کلبز کی ٹیمیں کل لاہور پہنچیں گی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر یوتھ پروگرام کی ٹیم بھی ان غیر ملکی کلبز کے ساتھ میچز کھیلے گی۔ چیئرمین وزیر…
Read More...

ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ: پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 2 میڈلز اپنے نام کرلیے

تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 2 میڈلز اپنے نام کرلیے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی ویمن کی اوپن ماسٹرز کیٹیگری میں پاکستان کی زیب رضوان نے 40 سے 44 سال ایج…
Read More...

میں کبھی بھی اداکار بننا نہیں چاہتا تھا، سلمان خان کا خود سے متعلق انکشاف

بالی وڈ میں اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے مشہور سپر اسٹار سلمان خان نے خود سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔ سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم 'سکندر' کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں، حال ہی میں اداکار نے اپنے بھتیجے ارحان خان کی پوڈ…
Read More...