Sorting by

×
Monthly Archives

فروری 2025

عمران خان آئے گا سب ٹھیک کرے گا، نظریات کو قید نہیں کر سکتے، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ عمران خان آئے گا سب ٹھیک کرے گا، ریاست کو بھی کہتا ہوں نظریات کو قید نہیں کر سکتے۔ خیبر پختونخوا گیمز 2025 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ اصول، اخلاقیات اور…
Read More...

ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم کا نام سامنے آگیا، تصویر بھی وائرل

پاکستان اور بھارت کے دو جگمگاتے ستاروں کے جلد ایک ساتھ فلم میں آنے کی خبریں زیرِ گردش ہیں اور اس حوالے سے ایک تصویر بھی وائرل ہورہی ہے۔ ہانیہ اور دلجیت دوسانجھ کے درمیان ممکنہ اشتراک کی خبروں کے دوران ان کی نئی فلم کا نام بھی سامنے آگیا…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کی جگہ امام الحق قومی ٹیم میں شامل، آئی سی سی نے منظوری دیدی

انجری کے باعث فخر زمان کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے بعد آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے  قومی اسکواڈ میں امام الحق کی شمولیت کی اجازت دے دی۔ ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی میں وسیم خان،عثمان واہلہ،سارا ایڈگر اور شان پولگ شامل ہیں  فخر زمان کے…
Read More...

حماس نے اسرائیلی بمباری میں ہلاک 4 یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کردیں

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں۔ حماس کی قید میں موجود چاروں اسرائیلی یرغمالی اسرائیل کی غزہ میں بمباری میں مارے گئے تھے۔ حماس نے چاروں فلسطینیوں کی لاشیں…
Read More...

آبادی کا طوفان اور پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی

اقوام متحدہ کے جاری کردہ نئے اعدادوشمار کے مطابق دنیا کی آبادی آٹھ ارب کا ہندسہ عبور کر گئی ہے اور اس آٹھ ارب میں سے تقریباً تین فیصد پاکستان کی آبادی پر مشتمل ہے۔ پاکستان دنیا کے ان آٹھ ممالک میں شامل ہے جو 2050 تک دنیا میں بڑھنے والی کل…
Read More...

مریم نواز کیخلاف پراپیگنڈا کرنیوالوں کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنیوالے ملزمان کےخلاف تین مقدمات درج کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق مقدمات میں پیکاایکٹ سمیت دیگر سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں، تھانہ شاہدرہ، شاہدرہ ٹاؤن اورکوٹ…
Read More...

ظاہر پیر کے قریب بس کی رکشہ کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی

ظاہر پیر: ) ظاہر پیر کے قریب بس کی رکشہ کو ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل خانپور کے علاقے ظاہر پیر میں افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، حادثہ کے بعد مسافر بس روڈ سے نیچے اتر گئی، حادثے…
Read More...

اداکارہ میرا پر برطانیہ نے 10 سال کی پابندی کیوں لگائی؟ بہن نے بتا دیا

پاکستانی اداکارہ میرا کی بہن شائستہ عباس نے اپنی بہن کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی لگنے کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ لندن میں نمائندہ جیو نیوز سے گفتگو میں  شائستہ عباس نے میرا پر عائد 10 برس کی پابندی کے حوالے سے وضاحت پیش کی۔ میرا کی بہن نے…
Read More...

گوہر رشید اور کبریٰ خان کے مسجد الحرام میں نکاح کی ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی جوڑی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے نکاح کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے نکاح کی خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے۔ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے حال ہی میں مکہ…
Read More...

پاک بھارت ٹاکرا: قومی کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی

کراچی:  آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنے دوسرے میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج دوپہر کراچی سے دبئی جائے گی اور کل ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی، چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو…
Read More...