Sorting by

×
Daily Archives

فروری 4, 2025

بھارتی فوجی قیادت کے اشتعال انگیز کھوکھلے بیانات ان کی بڑھتی مایوسی کی نشاندہی کرتے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی قیادت کے حالیہ عاقبت نا اندیش اور اشتعال انگیز کھوکھلے بیانات ان کی بڑھتی ہوئی مایوسی کی نشاندہی کرتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سنیارٹی کے معاملے پر نیا تنازع

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سینیارٹی کے معاملے پر نیا تنازع سامنے آگیا، 5 ججز نے سنیارٹی لسٹ کے خلاف ریپریزنٹیشن چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھجوا دی۔ عدالتی ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو بھی ججز ریپریزنٹیشن کی…
Read More...

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: پیکا ایکٹ میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جیونیوز کے مطابق شہری قیوم خان کی جانب سے پیکا ترامیم کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ پیکا ایکٹ میں ترامیم بنیادی حقوق کے…
Read More...

وزیراعظم کا یوٹیلیٹی اسٹورز کے بغیر رمضان پیکج لانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے اس بار ماہ رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے بغیر ہی رمضان پیکج لانے کا اعلان کیا ہے۔  وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوچکا ہے،  پولیو کے…
Read More...

عمران خان کا کوئی خط نہیں ملا، بات کرنی ہے تو سیاستدانوں سے کریں: سکیورٹی ذرائع

اسلام آباد:  سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا۔ ذرائع نے بتایا کہ سزا یافتہ مجرم کی جانب سے کوئی خط ملا نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کو ایسے کسی بھی خط میں کوئی دلچسپی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ میں3 نئے ججز آنے کے بعد انتظامی طور پر بڑی تبدیلیاں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 نئے ججز کے آنے کے بعد انتظامی طور بڑی تبدیلیاں آگئیں، جسٹس محسن اختر کیانی کو ہٹا کر جسٹس سرفراز ڈوگر اے ٹی سی اور احتساب عدالتوں کے انتظامی جج تعینات کردیے گئے۔ جسٹس محسن اختر کیانی اس سے قبل اے ٹی سی احتساب…
Read More...

مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کار کا حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 8 زخمی

رام اللہ: مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کار کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق منگل کی صبح ایک فلسطینی مزاحمت کار نے  مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں تیاسیر کے قریب اسرائیلی چیک پوائنٹ میں…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹور کے دوسرے مرحلے کا آغاز

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹور کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا۔ شیخوپورہ، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور کے بعد اب لاہور میں چیمپئنز ٹرافی کی تقریب رونمائی کا سلسلہ شروع ہوگیا، پہلے دن گورنمنٹ گرلز کالج گلبرگ میں ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی…
Read More...

چین کا ٹرمپ حکومت کو جواب، امریکی درآمدات پر 15 فیصد ٹیرف عائد کردیا

بیجنگ: امریکا کی جانب سے ٹیرف نافذ کیے جانے کے بعد چین نے جوابی وار کرتے ہوئے امریکا سے درآمد اشیاء پر 10 سے 15 فیصد ٹیکس عائد کردیا۔ گزشتہ دنوں امریکا کی جانب سے چینی درآمدات پر ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد آج چین نے بھی امریکا سے درآمد…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی: دبئی میں ہونیوالے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ ایک گھنٹے میں فروخت ہوگئے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں دبئی میں ہونے والے پاک بھارت کرکٹ میچ کے ٹکٹ ایک گھنٹے میں فروخت ہوگئے۔ چیمپئنز ٹرافی میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور  بھارت کی ٹیموں کے درمیان 23 فروری کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے جارہا ہے۔…
Read More...