Sorting by

×
Monthly Archives

فروری 2025

امیتابھ بچن کا ریٹائرمنٹ کا اعلان؟ اصل معاملہ سامنے آگیا

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے حال ہی میں ایک پراسرار ٹویٹ کرکے اپنے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا تھا۔  بگ بی کا ایک ادھورا ٹویٹ "Time to go" (جانے کا وقت آ گیا ہے) وائرل ہوا تھا جس کے فوراً بعد ہی امیتابھ بچن کی ریٹائرمنٹ کی…
Read More...

میری خوبصورتی پر بھارتی مجھے ایشوریا اور مادھوری سے ملاتے ہیں: میرا کا دعویٰ

اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے مشہور پاکستان کی سینئر اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت میں لوگ انہیں خوبصورتی کی وجہ سے بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور ایشوریا رائے سے ملاتے ہیں۔ حال ہی میں میرا نے ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا جس میں…
Read More...

ٹرمپ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ اور بگرام ائیر بیس کا کنٹرول واپس لینے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے وقت چھوڑا گیا اسلحہ اور بگرام ائیر بیس واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلاء کے طریقہ کار کو ناقص قرار دیتے ہوئے اربوں ڈالر کا فوجی ساز و سامان…
Read More...

مصر میں غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر مذاکرات کا آغاز

غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے لیے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس اوراسرائیل کے درمیان مذاکرات قاہرہ میں شروع ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا میدیا کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات میں مذاکرات میں اسرائیلی، امریکی اور قطری وفود…
Read More...

امریکی صدر کا چینی درآمدات پر مزید 10 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی درآمدات پر 4 مارچ سے اضافی 10فیصد ٹیرف لگانےکا اعلان کر دیا۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر مجوزہ ٹیکس کا نفاذ بھی 4 مارچ سے کرنے کا اعلان کیا ہے جو اس سے قبل مؤخر کر دیا گیا تھا۔ امریکی صدر…
Read More...

ابو ظبی کے ولی عہد پاکستان پہنچ گئے، صدر اور وزیراعظم نے استقبال کیا

اسلام آباد: ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ولی عہد کے طیارے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، ان کے ہمراہ ابوظبی کے وزرا، دیگر اعلیٰ حکام اور کاروباری شخصیات بھی…
Read More...

عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، اپوزیشن کی کانفرنس کامیاب ہوگئی: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، اپوزیشن کی کانفرنس کامیاب ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں اپوزیشن قومی کانفرنس میں شرکت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر…
Read More...

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزمان ارمغان اور شیراز کے ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع

کراچی:  کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع کر دی اور ملزمان کا میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا۔ سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت…
Read More...

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہو گی: آئینی بنچ

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہو گی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں…
Read More...

جنرل ساحر شمشاد سے نائب ازبک وزیر دفاع کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی:  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ساحر شمشاد مرزا سے ازبکستان کے نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ازبکستان کے نائب وزیرِ دفاع میجر جنرل برخانوف احمد جمالووچ جوائنٹ سٹاف…
Read More...