Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 16, 2024

عالمی شہرت یافتہ بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کرگئے

عالمی شہرت یافتہ بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ذاکر حسین امریکا کے شہر سان فرانسسکو کے اسپتال میں دل کے عارضے کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے جہاں وہ انتقال کرگئے۔ لیجنڈ طبلہ نواز ذاکر…
Read More...

جیسن گلسپی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کی وجوہات اور اندرونی کہانی بتادی

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلسپی نے کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں۔   آسٹریلین میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلسپی نے کہا کہ ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے معاملے پر بےخبری ناراضی کا سبب بنی، ٹم نیلسن کو نہ رکھنے کے…
Read More...

پاک-چین دوستی کا رنگ کھیل میں بھی نمایاں، سابق ٹیسٹ کرکٹر چینی ٹیم کے کوچ مقرر

کراچی: پاکستان اور چین کے درمیان  گہرے اور دیرینہ  تعلقات میں کھیل بھی نمایاں کردار ادا کرنے لگا ہے اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد رمضان  کو ایک مرتبہ پھر چین کی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چین…
Read More...

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع

لاہور: فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات چلانے والی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔ ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت گزشتہ روز پوری ہوگئی تھی تاہم فیفا کی جانب…
Read More...

افریقا میں فرانسیسی علاقے میں سمندری طوفان سے ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ

براعظم افریقا میں فرانسیسی جزیرے کے اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مایوٹ جزیرے پر سمندری طوفان چیدو کے باعث ہلاکتوں کی تعداد سیکڑوں ہے اور یہ ہزاروں تک پہنچ سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے فرانسیسی عہدیدار…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ پر ریپ کا الزام، نیوز چینل 15 ملین ڈالر ہرجانہ دے گا

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیوز چینل ہتک عزت کے الزامات لگانے پر 15 ملین ڈالر ہرجانہ دے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر ریپ کے الزامات لگانے والا نیوز چینل انہیں 15 ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کرے گا۔ ہرجانہ ٹرمپ کے صدارتی…
Read More...

اسرائیل کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ

آئرلینڈ کی طرف فلسطینی ریاست تسلیم کرنے اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کرنے پر نیتن یاہو کے حکومت آئرلینڈ سے ناراض ہوگئی۔ اسرائیلی حکومت نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا…
Read More...

غزہ: 4 اسکولوں سمیت کئی مقامات پر اسرائیلی بمباری، 63 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ہے جس میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج  نے  غزہ میں 4 اسکولوں سمیت متعدد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی پٹی…
Read More...