Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 6, 2024

پی ایس بی نے اولمپک چارٹر کے مطابق کھیلوں کی فیڈریشنز کے لیے ضابطہ اخلاق نافذ کردیا

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے اولمپک چارٹر کے مطابق کھیلوں کی فیڈریشنز کے لیے ضابطہ اخلاق کا نفاذ کر دیا۔ گزشتہ روز وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے صدر رانا ثنا اللہ خان کی زیر صدارت 31…
Read More...

معاملات طے، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کیساتھ تمام معاملات طے پا گئے ہیں، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی، چیمپئنز ٹرافی…
Read More...

پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کردیا گیا

راولپنڈی:  دہشتگردی کے مقدمات میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کردیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں عمرایوب ، راجہ بشارت اور احمد چٹھہ کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، اے ٹی سی کے جج…
Read More...

عمران خان نے حکومت کو مطالبات تسلیم نہ کرنے پر سول نافرمانی کی دھمکی دے دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے اہم مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو وہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے۔ یہ اقدام پی ٹی آئی کے 'کرو یا مرو' کے احتجاج کی بظاہر ناکامی کے…
Read More...

لندن پولیس نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کی تفتیش ختم کر دی

لندن:  لندن پولیس نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کی تفتیش ختم کر دی۔ کراؤن پراسیکیوشن سروس نے پولیس کی طرف سے تیارکردہ کیس کو عدالت لے جانے سے معذرت کر لی، پاکستانی ہائی کمیشن نے پولیس کو واقعہ کی شکایت درج کرائی تھی۔ لندن پولیس…
Read More...

پاکستان کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے، فلسطینیوں کے مصائب کم کرنے کا مطالبہ

نیویارک:  پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرنے اور فلسطینیوں کے مصائب کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل اسمبلی میں فلسطین کی صورتحال پر دوبارہ شروع ہونے والے…
Read More...

اداکار مہر بانو بولڈ ڈانس ویڈیو پر شدید تنقید کی زد میں

پاکستان شوبز کی اداکارہ مہر بانو بولڈ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کر رہی ہیں۔ میرے ہم نشین، بلا، میرے پاس تم ہو، چڑیلز اور ٹکسالی گیٹ جیسے مشہور ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مہربانو ان دنوں…
Read More...

پاکستان خطے میں قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا

اسلام آباد: اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پر بیرونی قرضے 130 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، جس سے پاکستان خطے میں بھارت کے بعد قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضوں کا…
Read More...

چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پرامریکی فوجی کمپنیوں اور ایگزیکٹوز پر پابندیاں لگادیں

چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پر 13 امریکی فوجی کمپنیوں اور ان کے ایگزیکٹوز پر پابندیاں لگادیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق چینی پابندیوں کا اعلان امریکا کی جانب سے تائیوان کو ایف 16 طیاروں اور ریڈار سسٹم کی سپورٹ کیلئے 385 ملین ڈالرز کے…
Read More...

حکومت بے لگام آزادی اظہار رائےکی آڑ میں زہر اگلنے اور تقسیم روکنے کیلیے سخت قوانین بنائے، پاک فوج

راولپنڈی: کورکمانڈرز کانفرنس میں اسلام آباد احتجاج کے دوران پاک فوج کی تعیناتی پر پروپیگنڈا کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے  کی آڑ میں زہر اُگلنے ، جھوٹ اور معاشرتی…
Read More...