Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 2, 2024

پاکستان آنے سے انکار، بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی گئی

پاکستان میں ہونے والے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے انکار کے بعد بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان میں جاری ہے جس کے لیے بھارت نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے لیے این او سی…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان و دیگر پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

راولپنڈی:  جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں انسدادد ہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا…
Read More...

عمران خان نے رینجرز اہلکاروں، کارکنوں کی شہادتوں پر اظہار افسوس کیا: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے کہا ہے کہ عمران خان نے احتجاج کے دوران رینجرز اہلکاروں اورکارکنوں کی شہادتوں پر اظہار افسوس کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکا اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہادتوں کی بانی…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری، 1200سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مثبت تیزی دیکھی جا رہی ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1257 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 2…
Read More...

آئینی عدالت کا قیام، کے پی حکومت کا اسمبلی میں قرارداد نہ لانے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے آئینی عدالتوں کے قیام کیلئے صوبائی اسمبلی میں قرارداد نہ لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترامیم کو ہم مانتے ہی نہیں تو کیسے آئینی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ…
Read More...

کراچی سمیت مختلف شہروں میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، واٹس ایپ اور دیگر ایپس چلانے میں مشکلات

کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ انٹرنیٹ کی رفتار آہستہ ہونے کی وجہ سے صارفین کے لیے واٹس ایپ اور دیگر ایپلی کیشنز پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس بھیجنا اور وصول کرنا دشوار ہو گیا ہے۔ وائی فائی…
Read More...

فی الحال غزہ میں سیز فائر اور یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل تک نہیں پہنچ سکے ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے غزہ میں سیزفائر اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے فوری ڈیل کی تردید کردی ۔ ایک بیان میں امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا کہ وائٹ ہاؤس غزہ میں سیز فائر اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کام…
Read More...

سموگ میں کمی نہ آسکی، لاہور آج بھی دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کی شدت کم نہ ہو سکی، لاہور کا آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلا نمبر ہے۔ باغوں کے شہر لاہو رمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 277 ریکارڈ کی گئی، ڈی ایچ اے فیز فائیو کا اے کیو آئی 459 پر جاپہنچا،…
Read More...

سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 آپریشنز، 8 خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت2شہید

راولپنڈی : سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی…
Read More...