Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 28, 2024

بھارتی عدالت میں اجمیر شریف درگاہ کو مندر قرار دینے کی ہندو انتہاپسندوں کی درخواست سماعت کیلئے منظور

بھارتی عدالت نے اجمیر شریف میں صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کو مندر قرار دینے کی ہندو انتہاپسندوں کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجھستان کی ایک عدالت نے ہندو انتہا پسند جماعت ہندو سینا کے سربراہ وشنو…
Read More...

سموگ نے لاہوریوں کا پیچھا نہ چھوڑا، باغوں کا شہر آلودگی کے اعتبار سے آج بھی سرفہرست

لاہور:  سموگ نے لاہوریوں کا پیچھا نہ چھوڑا، صوبائی دارالحکومت لاہور آلودگی کے اعتبار سے آج بھی دنیا بھر کے شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔ باغوں کے شہر لاہور میں سموگ کی اوسط شرح 599 تک جا پہنچی، موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق شہر میں آئندہ…
Read More...

ڈی چوک احتجاج؛ عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت ہزاروں کارکنان کیخلاف دہشتگردی کے مزید مقدمات درج

راولپنڈی: اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں پی…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر

راولپنڈی:  سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، کیس میں…
Read More...

پاکستان میں یو اے ای کا 53 واں یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

کراچی: پاکستان میں متحدہ عرب امارات کا 53 واں یوم آزادی انتہائی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے قومی دن کی تقریبات پاکستان میں انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہیں، قومی دن کے حوالے سے تیاریاں پورے سندھ…
Read More...

پی سی ایل میں نام ڈالنے کیخلاف درخواست، حکومت کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں شامل افراد کا ریکارڈ فراہم کرنے کیلئے وفاقی حکومت، وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے جوڈیشل ایکٹوازم…
Read More...