دورہ زمبابوے: احمد دانیال اور دھانی انجری کے باعث قومی سکواڈ سے باہر
لاوائیو: پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز دھانی زمبابوے کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔
احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا ہے جبکہ شاہنواز دھانی کو ٹریننگ کے دوران بائیں ٹخنے میں چوٹ لگی ہے، ان دونوں کی جگہ عباس…
Read More...
Read More...