Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 25, 2024

پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور پنڈی کو ملانے والے راستے دوسرے روز بھی بند

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ہوگیا۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے راستے دوسرے روز بھی بند ہیں، انتظامیہ نے جڑواں شہروں میں آج تعلیمی ادارے بند رکھنے کی ہدایت کی ہے۔…
Read More...

24 نومبر احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی و دیگر رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کا پہلا مقدمہ…
Read More...

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس میں 99 ہزار کی سطح پھر عبور

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کے ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار 294 پوائنٹس کا اضافہ ہو اہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 99 ہزار 92 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ یاد…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست نمٹا دی

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے شہری نذیر احمد کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ رجسٹرار لاہور…
Read More...

سموگ کی شدت میں کمی، فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور چوتھے نمبر پر چلا گیا

لاہور: سموگ کی شدت میں کمی آگئی، صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر آگیا۔ باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 242 ریکارڈ کی گئی، لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے کا اے کیو آئی 366 جبکہ غازی روڈ…
Read More...