Sorting by

×
Monthly Archives

دسمبر 2025

بنگلہ دیش کا مودی کو دوٹوک پیغام، بھارتی دباؤ اور بالادستی قبول کرنے سے صاف انکار

بھارت کی ہمسایہ ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت پر بنگلادیش کا سخت ردِعمل سامنے آگیا ۔ مودی سرکار کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے بھارتی دباؤ اور بالادستی قبول کرنے سے صاف انکار کر دیا ۔ قاتلوں کی سرپرستی کرنے والے مودی کو مزید مداخلت برداشت نہ…
Read More...

’عدالتوں کا کوئی حال نہیں رہا، یہ ڈاک خانہ ہی بن گئیں‘،جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیے اور درخواست گزار کی جانب سے متعلقہ محکمے میں بیان حلفی جمع نہ کرانے پر اظہار برہمی کیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ عدالتوں کو تو ڈاک…
Read More...

قومی اسمبلی کی سال 2025 کی کارکردگی سامنے آگئی

قومی اسمبلی کی سال 2025 کی کارکردگی سامنے آگئی۔ سال 2025 کےدوران قومی اسمبلی میں قانون سازی کےحوالے سےحکومت کا پلڑا بھاری رہا، 42 سرکاری جبکہ 49 پرائیویٹ ممبرزبلز قومی اسمبلی میں پیش ہوئے،صرف 31 قوانین منظور کیے جاسکے۔ ، 11 تحریکِ التواء…
Read More...

سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ پوسٹ، مس فن لینڈ کا تاج واپس لے لیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک غیر محتاط پوسٹ فن لینڈ کی ملکہ حسن کے لیے بھاری ثابت ہوئی، جہاں نسل پرستانہ رویے پر شدید ردعمل کے بعد مس فن لینڈ کا تاج واپس لے لیا گیاہے۔ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب فن لینڈ کی نمائندگی کرنے والی 22 سالہ سارہ دزافسے نے…
Read More...

قطر کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارت میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارت میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ اپنے بیان میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ریاستِ قطر کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد…
Read More...

افغان طالبان کالعدم ٹی ٹی پی کو لاجسٹک اور آپریشنل مدد دیتے رہے ہیں: اقوام متحدہ

نیویارک:  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اشارے ملتے ہیں کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان طالبان سے کافی لاجسٹک اور آپریشنل مدد ملتی رہی ہے۔ سلامتی کونسل کی مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ میں کہا…
Read More...

عظیم ہیرولانس نائیک محمد محفوظ کا آج یوم شہادت، پاک فوج کا خراج عقیدت

لاہور: قوم کے عظیم ہیرو لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 54 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سروسز چیفس نے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے یوم شہادت کے موقع پر دن…
Read More...

فیفا نے ورلڈ کپ 2026ء کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026ء کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ فیفااعلامیے کےمطابق 2026ء کے فٹبال ورلڈکپ میں مجموعی طورپر 65 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز یعنی 18 بلین پاکستانی روپے کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔ فاتح ٹیم کو 5 کروڑ…
Read More...

بائیڈن پالیسیاں دوبارہ نافذ العمل ہونے نہیں دیں گے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا مجھے کرپشن کے خاتمے کیلئے بھاری مینڈیٹ ملا ہے، بائیڈن پالیسیاں دوبارہ نافذ العمل ہونے نہیں دیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا امریکا میں غیرقانونی آمدورفت کا سلسلہ بند کردیا ہے، غیرقانونی…
Read More...

امریکا اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی

امریکا اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی۔ امریکی بحری بیڑے حکومت کی جانب سے احکامات کے منتظر ہیں۔ آئل ٹینکرز کی آمدورفت مسلسل بند ہے۔ امریکی صدر نے محاصرہ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق وینزویلا کی…
Read More...