Sorting by

×
Daily Archives

ستمبر 15, 2025

صدر مملکت اور وزیراعظم کا جمہوری اقدار کے تحفظ اور فروغ کا عزم

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں جمہوری اقدار اور اصولوں کے تحفظ اور فروغ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ عالمی یوم جمہوریت کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں صدر مملکت اور…
Read More...

پنجاب کی معیشت کو سیلاب سے 500 ارب روپے کا نقصان ہوا: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیلاب سے پنجاب کی معیشت کو 500 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ بھینیاں میں متاثرین کو امدادی سامان تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے بتایا کہ…
Read More...

اسرائیل کا تقاریر سے کچھ نہیں بگڑے گا، مسلم ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں: ایران

ایران نے مسلمان ممالک سے اسرائیل کے خلاف مشترکہ آپریشن روم بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاری جانی نےایک بیان میں کہا کہ کسی عملی اقدام کے بغیر صرف تقاریر پر مشتمل اجلاسوں سے اسرائیلی حکومت کا کچھ…
Read More...

اسرائیلی فوج نے غزہ میں مزید 53 فلسطینی شہید اور 16 عمارتیں تباہ کردیں

غزہ میں بلند عمارتوں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، قابض اسرائیلی فوج نے صرف ایک روز میں مزید 16 بڑی عمارتوں کو تباہ کردیا۔ غزہ شہری دفاع کے مطابق اسرائیلی بمباری سے گزشتہ روز   6 ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں۔ فلسطینیوں پر بھی…
Read More...

قطر امریکا کا خاص اتحادی ہے، اسرائیل کو بہت محتاط رہنا ہوگا: ٹرمپ کا انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے حوالے سے اسرائیل کو  محتاط رہنے کا پیغام دیدیا۔ امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کےدوران قطر کو بہترین اتحادی قرار دیتےہوئے کہا کہ  قطر کے ساتھ خاص تعلقات ہیں اور قطرکے امیر  عظیم رہنما ہیں۔ ٹرمپ سے صحافی نے…
Read More...