Sorting by

×
Daily Archives

ستمبر 5, 2025

پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی

اسکردو میں مشہور گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے کا شکار بن گئیں۔ اطلاعات کے مطابق ریچھ نے ان پر جھپٹتے ہوئے دونوں بازوؤں پر اپنے ناخن مارے، جس کے نتیجے میں گلوکارہ زخمی ہوگئیں۔ قرۃ العین کو فوری…
Read More...

دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح  40 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ دبئی ڈیٹا اینڈ اسٹیٹکس اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے دبئی کی آبادی کے حوالے سے  اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق سنہ 1975 میں دبئی کی آبادی صرف ایک لاکھ 87 ہزار تھی۔ اعداد…
Read More...

افغانستان ایک اور زلزلے سے لرز اٹھا، مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

KABUL: افغانستان کے جنوب مشرقی علاقوں میں گزشتہ رات ایک اور شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جو کہ گزشتہ چار دنوں کے دوران اس خطے میں آنے والا تیسرا زلزلہ ہے۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق تازہ زلزلے کی شدت 6.2 تھی اور اس کا مرکز…
Read More...

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری، مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے اور تازہ حملوں میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق جمعرات کو اسرائیل نے وسطی غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، جس میں 7 فلسطینی شہید ہوئے جن میں 3 بچے بھی شامل تھے۔ جنوبی…
Read More...

‘فلسطین کو ریاست تسلیم کیا تو مسائل بڑھ جائیں گے’ : امریکا نے تمام ممالک کو خبردار کر…

واشنگٹن: امریکا نے  فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے والے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کیا تو مسائل بڑھ جائیں گے اور  ردعمل بھی آئے گا۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے جمعرات کو فرانس اور دیگر ممالک پر تنقید کی جو فلسطینی…
Read More...