Sorting by

×
Daily Archives

اگست 29, 2025

اسرائیلی بمباری میں مزید 50 فلسطینی شہید، بھوک سے مرنے والوں کی تعداد 317 تک پہنچ گئی

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مشرقی اور جنوبی حصوں میں شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں جمعرات کی صبح سے اب تک کم از کم 50 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ شہر پر مکمل قبضے کی…
Read More...

ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ، چین نے امریکا اور روس کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

چین نے سہ فریقی ایٹمی مذاکرات کو "غیر حقیقت پسندانہ" قرار دیتے ہوئے امریکا اور روس کے ساتھ بیٹھنے سے صاف انکار کر دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں چین بھی ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے سے متعلق بات…
Read More...

موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 49 ہلاکتوں کی تصدیق

افریقی ملک موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ منگل کے روز پیش آیا اور کشتی میں کل 160 افراد سوار تھے۔ رپورٹ کے مطابق کشتی الٹنے سے 49 افراد ہلاک ہوئے اور 100 تاحال…
Read More...

لیک فون کال کا معاملہ، تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیراعظم کو برطرف کردیا

تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے کمبوڈیا کے سابق رہنما کے ساتھ لیک فون کال کے معاملے پر معطل وزیراعظم پائی تونگ تران شینا وتری کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے معزول وزیراعظم شینا وتری کو…
Read More...