Sorting by

×
Daily Archives

اگست 12, 2025

ایشیا کپ: بھارتی بورڈ کیلئے ٹیم سلیکشن سر درد بن گئی

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو ایشیا کپ 2025 کی فکر ستانے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز اور مینجمنٹ نے ایشیا کپ کی ٹیم کے لیے سوچ بچار شروع کردی  ہے اور ٹورنامنٹ کے لیے  بھارتی اسکواڈ کا اعلان 19 یا 20 اگست کو ہو سکتا…
Read More...

کراچی میں ہونیوالے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کر دیا گیا

کراچی میں ہونیوالے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گروپس کا اعلان پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے کیا۔ یہ ٹورنامنٹ 21 نومبر سے پاکستان میں ہوگا۔ اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ  کے گروپ ون میں پاکستان ،…
Read More...

جیکی چن ہمیشہ کس چیز سے خوفزدہ رہتے ہیں؟

معروف اداکار جیکی چن اپنی فلموں میں خود اسٹنٹس کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ وہ ہر اسٹنٹ خود کرنا پسند کرتے ہیں مگر حیران کن طور پر اسٹنٹس سے 'خوفزدہ' رہتے ہیں اور انہیں یہ خوف لاحق رہتا ہے کہ وہ سیٹ پر مر نہ جائیں۔ یہ انکشاف 71 سالہ اداکار…
Read More...

74 سالہ رجنی کانت کے فلم قلی کیلئے معاوضے نے سب کو حیران کردیا

بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کے فلم قلی کیلئے معاوضے نے سب کو حیران کردیا۔ بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی فلم ’قلی‘ 14 اگست کو ریلیز ہوگی، اس فلم میں عامر خان، اوپیندرا سمیت دیگر بھی نظر آئیں گے۔ یہ فلم بڑے بجٹ سے بنائی گئی ہے…
Read More...

قطر کی غزہ میں صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی مذمت

قطر نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جان بوجھ کر صحافیوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔ قطری وزیرا‏عظم نے صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے  کہا کہ غزہ میں خلیجی چینل کے نیٹ ورک کے صحافیوں کا قتل تصور سے بالاتر ہے۔ دوسری جانب…
Read More...

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، امداد کے منتظر 6 افراد سمیت مزید 46 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، تازہ کارروائی میں مزید 46 فلسطینی شہید ہوگئے۔ طبی ذرائع نے الجزیرہ کو بتایا کہ پیر کی صبح سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم 46 فلسطینی شہید ہوئے، جن میں 6  امداد کے متلاشی افراد  بھی شامل ہیں۔  غزہ…
Read More...

امریکی صدر ٹرمپ نے چین کیساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع کر دی

امریکی صدرٹرمپ نے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع کر دی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین امریکا ٹیرف معاہدے کی مدت آج ختم ہو رہی تھی تاہم  ٹرمپ نے صدارتی حکم پر دستخط کرتے ہوئے چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے میں 3 ماہ کی توسیع کر…
Read More...