Sorting by

×
Daily Archives

اگست 6, 2025

جرمن کلب کا فلسطینیوں کیخلاف بیانات پر اسرائیلی فٹبالر سے معاہدہ نہ کرنے کا اعلان

جرمنی کے فٹبال کلب Fortuna Dusseldorf نے فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات پر اسرائیلی فٹبالر  شون ویسمین سے معاہدہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمنی کے سیکنڈ ڈویژن کے فٹبال کلب فورچونا ڈسلڈورف نے اسرائیلی فٹبالر شون ویسمین کے ساتھ معاہدہ…
Read More...

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: حسن نواز اور صائم ایوب کی لمبی چھلانگ، بابر کی تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں بھارت کے ابھیشک شرما نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے جب کہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دوسرے اور بھارت کے تلک ورما تیسری پوزیشن پر ہیں۔  …
Read More...

پروڈیو سر نے مرکزی کردار کیلئے انتہائی نامناسب مطالبہ کیا: حفصہ بٹ

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل حفصہ بٹ نے  پروڈیوسر کی جانب سے ہونے والی  ہراسانی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنے کیرئیر اور نجی زندگی سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو…
Read More...

آئمہ بیگ کی شادی کی خبریں، دُلہے کانام اور تصاویر بھی گردش کرنے لگیں

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی فیشن برانڈ کے مالک  زین احمد سے شادی کی افواہیں سامنے آرہی ہیں۔ شوبز کے کچھ سوشل میڈیا پیجز پر یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ آئمہ بیگ اور  زین احمد کینیڈا میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے…
Read More...

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر پر قبضے کا منصوبہ بھی ناکام

نئی دہلی:  مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر پر قبضے کا منصوبہ بھی ناکام ہوگیا جبکہ مقبوضہ کشمیر میں پہلی بار عوامی سطح پر 5 اگست کے اقدامات کی کھلی مخالفت کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق شوپیان، سری نگر اور دیگر علاقوں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، کشمیری…
Read More...

غزہ میں غذائی قلت اور بھوک سے اموات 200 کے قریب پہنچ گئیں

غزہ میں غذائی قلت اور  بھوک سے اموات 200 کے قریب پہنچ گئیں۔  غزہ کی وزارت صحت کا بتانا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غذائی قلت اور بھوک سے مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں غذائی قلت اور بھوک سے 96 بچوں سمیت کل…
Read More...

ایلون مسک کی کمپنی بھارت میں سوشل میڈیا سنسرشپ کیخلاف عدالت پہنچ گئی

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ نے بھارت میں سوشل میڈیا پابندیوں کے خلاف مودی حکومت پر مقدمہ دائر کر  رکھا ہے۔ ایلون مسک کی جانب سے دائر کیے گئے  مقدمے میں انٹرنیٹ سنسرشپ کے نظام کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جسے…
Read More...

اسرائیل کی غزہ جنگ کا مقصد فلسطینیوں کو بھوکا مار کر ان کی جدوجہد کو کچلنا ہے: مصری صدر

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی غزہ میں جنگ کا مقصد فلسطینیوں کو بھوکا مار کر ان کی جدوجہد کو کچلنا ہے۔  مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ کا مقصد سیاسی مقاصد کا حصول یا یرغمالیوں کی رہائی نہیں …
Read More...