Sorting by

×
Daily Archives

اگست 4, 2025

تمنا بھاٹیا کا کوہلی اور عبدالرزاق کیساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا کا ماضی میں کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق پاکستانی آل راؤنڈر عبدالرزاق کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار کھل کر ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تمنا بھاٹیا نے حالیہ انٹرویو میں کرکٹر ویرات کوہلی…
Read More...

درفشاں اور بلال عباس نے نکاح کرلیا؟ اداکارہ نے حقیقت بتا دی

اداکارہ درفشاں سلیم نے ساتھی اداکار بلال عباس کیساتھ اپنے تعلقات کی افواہوں پر پہلی مرتبہ ردعمل دے دیا۔  ایک حالیہ انٹرویو میں درفشاں نے بتایا کہ جب وہ کردار ادا کر رہی ہوتی ہیں خاص طور پر رومانوی کردار تو ان کے اور ساتھی اداکار کے درمیان…
Read More...

600 سے زائد سابق اسرائیلی سکیورٹی افسران کا غزہ میں جنگ بندی کے لیے ٹرمپ کو خط

اسرائیل کے 600 سے زائد سابق اعلیٰ سکیورٹی عہدیداروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھ کر غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ خط موساد اور شاباک (داخلی خفیہ ایجنسی) کے سابق سربراہان اور…
Read More...

ہندوتوا کے نظریے پر کاربند ظالم مودی سرکار کا جنگی جنون حد سے تجاوز کر گیا

دہلی:  ہندوتوا نظریے پر چلنے والی بھارتی ظالم مودی سرکار کا جنگی جنون تمام حدیں پار کر گیا۔ بھارت میں ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی جنگی جنون میں پاگل ہو چکے ہیں جو ایک بار پھر خطے کو عدم استحکام کی طرف…
Read More...

مدینہ منورہ ایک بار پھر صحت مند شہر کے درجے پر فائز

سعودی عرب کا شہر مدینہ منورہ ایک بار پھر صحت مند شہر کے درجے پر فائز ہوگیا۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے 80 معیارات پورے کرنے پر مدینہ منورہ کو صحت مند شہر کا درجہ ملا ہے۔  طائف، تبوک، الدرعیہ، سمیت دیگر 14 سعودی شہر بھی…
Read More...

یمن: خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 68 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتا

یمن کے ساحل  پر خراب موسم کے باعث کشتی ڈوب گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کشتی ڈوبنے کا واقعہ  گزشتہ روز  یمن کے جنوبی صوبے ابیان کے ضلع احور کے قریب بحیرہ عرب میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 68 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق…
Read More...