کسی بھی نئے پروجیکٹ کا انتخاب کرنے سے قبل الجھن کا شکار رہتی ہوں: یمنیٰ زیدی
پاکستان شوبز انڈسٹری میں تیزی سے کامیاب ہونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے نئے پروجیکٹ کے انتخاب سے قبل الجھن میں مبتلا رہنے کی وجہ بتادی۔
یمنیٰ زیدی نے یوں تو انڈسٹری میں بہت سے پروجیکٹ میں کام کرکے مداحوں کو اپنی جانب متوجہ کیا لیکن جیو…
Read More...
Read More...