Sorting by

×
Daily Archives

مئی 7, 2025

امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملے کو شرمناک قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے پر ردعمل دیتے ہوئےاسے  شرمناک قرار دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرم کی بات ہے کہ ہم نے ابھی پاکستان کے خلاف بھارت کے حملوں کے بارے میں سنا ہے۔…
Read More...

پاکستان کے منہ توڑ جواب پر بھارت بوکھلا گیا، عرب دنیا سے کشیدگی کم کرانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی

بھارت  بزدلانہ حملے اور پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب کے بعد بوکھلا گیا، عرب دنیا سے کشیدگی کم کرانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق  بھارتی حکام نے عرب دنیا کے حکمرانوں سے رابطہ کیا ہے اور درخواست کی ہے کہ عرب حکمران…
Read More...

ڈوپنگ کیس: افریقی بولر ربادا کودوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

کیپ ٹاؤن:  جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسو ربادا کو ڈوپنگ پر ایک ماہ پابندی کے بعد فوری طور پر دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔ جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کاگیسو ربادا کا جنوری میں ایس اے 20 کے دوران منشیات کے استعمال کی وجہ سے ڈوپ ٹیسٹ…
Read More...

بھارتی حملوں پر پاکستان کا منہ توڑ جواب، بھارت کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، کئی ائیرپورٹس بند

بھارت کے بزدلانہ حملے پر پاکستان نے بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جس کے بعد بھارت کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہے اور کئی بڑے ائیر پورٹس بند کر دیے گئے ہیں۔ بھارتی فوج نے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے علاقوں کوٹلی،…
Read More...