Sorting by

×
Monthly Archives

فروری 2025

حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے دوران خصوصی قرآن کورس کے انعقاد کا فیصلہ

مکہ: رمضان المبارک کے آغاز پر مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں خصوصی اور جامع قرآن کورس کا آغاز کیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق ان کورسز کے ساتھ ہی ایک عالمی منصوبے کا بھی افتتاح ہوگا، جو رمضان کے مقدس مہینے میں دینی سرگرمیوں کے…
Read More...

طالبان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکیں، افغانستان میں امن خطے کے مفاد میں ہے:…

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار روز دیا ہے کہ افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے کیونکہ افغانستان میں امن و استحکام خطے کے مفاد میں ہے۔ ازبکستان میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More...

آئی ایم ایف نے الیکٹرک وہیکل پالیسی میں ٹیکس کی مجوزہ رعایت مسترد کردی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے الیکٹریک وہیکل پر سیلز ٹیکس رعایت پر اعتراض کرتے ہوئے الیکٹرک وہیکل پالیسی میں ٹیکس رعایت مسترد کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات جاری ہیں، ذرائع نے کہا کہ…
Read More...

پاکستان اور ازبکستان میں مختلف شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں، معاہدوں پر دستخط

تاشقند: پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم…
Read More...

ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کل پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد:  ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کل پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان جمعرات کو اسلام آباد پہنچیں گے، وہ اسلام آباد کا ایک روزہ…
Read More...

ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے: بلاول بھٹو

کراچی:  چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ آکسفورڈ یونین سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا…
Read More...

وزیراعظم کی تاشقند میں ازبکستان کے صدر سے ملاقات، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف ازبکستان کے صدر عزت مآب شوکت مرزیایوف سے ملاقات کے لیے کانگرس سینٹر تاشقند پہنچے جہاں وزیرِ اعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ کانگریس سیںٹر تاشقند آمد پر وزیراعظم اور ازبک صدر محو گفتگو رہے۔ اس موقع پر…
Read More...

تمام 5 ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا: جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ 5 ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7…
Read More...

جمہوریت، آئین کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ، عدالتوں میں جنگ ہوگی: عمر ایوب

اسلام آباد:  قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ جمہوریت، آئین، قانون کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی 2 روزہ آئین تحفظ…
Read More...

پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواست، حکومت سے جواب طلب

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور دیگر حکام کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے صحافی تنظیم کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ…
Read More...