فنڈزکی کمی کے باعث پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار
لاہور: فنڈز کی کمی کے باعث پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار ہوگیا۔
اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفیکشن راؤنڈ کے میچز اگلے ماہ ہونا تھے، گروپ بی میں شامل پاکستان کے میچز انڈونیشیا میں ہونا تھے۔
پاکستان…
Read More...
Read More...