Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 19, 2024

سی پیک کا دوسرا مرحلہ، ورکشاپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ماہرین کا وفد چین پہنچ گیا

سی پیک کے دوسرے مرحلے کی دو ہفتے کی ورکشاپ میں شرکت کیلئے چین کی دعوت پر پاکستان سے 30 ماہرین کا وفد چین پہنچ گیا۔ پاکستانی وفد کی روانگی کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا پاکستان کیلئے چین کی پیشکش کا…
Read More...

ایران: اراکین اسمبلی کی حجاب بل میں نرمی کی درخواست

تہران: ایران میں اراکین اسمبلی نے حجاب بل میں تبدیلی کی درخواست کر دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قانون سازوں نے حجاب بل میں ترمیم کرنے کی درخواست کی ہے، اس بل کے تحت لازمی حجاب نہ پہننے والی خواتین کے لیے سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ پارلیمان…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا سلسلہ جاری

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے رجحان کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1909پوائنٹس کی بڑی کمی دیکھی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار 170 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ بعد ازاں مارکیٹ…
Read More...

“چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ پاکستان کی عزت ہے کوئی حرف نہیں آنے دینگے”

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی زیر صدارت گورننگ بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں شرکاء کو چیمپئینز ٹرافی سے ٹورنامنٹ سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی چیئرمین…
Read More...

آئی سی سی کی پاکستان کو ایک اور میگا ایونٹ کی میزبانی دینے کی یقین دہانی

لاہور:  چیمپئنز ٹرافی کھیلنے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر مالی نقصان کی تلافی کیلئے آئی سی سی ایک اور ایونٹ کی میزبانی پاکستان کرکٹ بورڈ کو سونپے گا۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین محسن نقوی کی زیرصدارت پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس اسلام…
Read More...

جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے اپنے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد اب ون ڈے سیریز جاری ہے جہاں گزشتہ روز پہلے ون ڈے میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو شکست دی۔…
Read More...

حکومت کا ایل این جی درآمد نہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے باضابطہ طور پر جنوری 2025کے لیے اسپاٹ ایل این جی کارگو درآمد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملک کے قیمتی زرمبادلہ کو بچایا جا سکے۔  سوئی ناردرن کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو 17 دسمبر 2024 کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے…
Read More...

سرجری ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی، خلائی مخلوق کی طرح دکھنے لگی تھی، شیرلن چوپڑا

بھارتی ماڈل و اداکارہ شیرلن چوپڑا نے اعتراف کیا ہے کہ سرجری کے بعد ان کا چہرہ خلائی مخلوق (alien) کی طرح دکھنے لگا تھا۔ بھارتی میڈیا کے ایک شو میں کی گئی گفتگو کے دوران شیرلن چوپڑا گزشتہ برس کروائی گئی سرجری پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔…
Read More...

پشپا 2 نے 1500 کروڑ کمالئے، لیکن کیا دنگل اور باہوبلی 2 کا ریکارڈ توڑ پائے گی؟

پشپا 2: دی رول، جو 5 دسمبر 2024 کو ریلیز ہوئی، باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے۔ فلم نے عالمی سطح پر 1500 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے اور کئی بڑے بلاک بسٹر فلموں کے ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔ فلم نے ابتدائی 11 دنوں میں 1400 کروڑ کا ہندسہ عبور کیا اور…
Read More...

لڑکوں کی ماؤں کو بہو صرف پتلی، لمبی اور گوری چاہیے، آمنہ ملک

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان آمنہ ملک نے ایک پوڈکاسٹ میں شادی کے لیے رشتے تلاش کرنے کے دوران درپیش مسائل اور معاشرتی توقعات کے بارے میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر لڑکیوں کو شادی سے پہلے ضرورت سے زیادہ آزادی اور سہولیات دی…
Read More...