Sorting by

×
Daily Archives

دسمبر 18, 2024

جنوبی کورین صدر نے بغاوت کے الزامات مسترد کر دیے

SEOUL: ملک میں چند گھنٹوں کا مارشل لا لگانے والے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بغاوت کے الزامات کو مسترد کردیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطا بق صدر یون سک یول کے وکلا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول جنھیں ملکی…
Read More...

اسرائیلی فورسز کی پناہ گناہوں اور رہائشی عمارتوں پر بمباری، مزید31 فلسطینی شہید

غزہ:  اسرائیلی فورسز کی غزہ پر گولہ باری جاری رہی، صیہونی فورسز نے پناہ گاہوں اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فورسز کی گولہ باری سے 24 گھنٹے میں مزید 31 فلسطینی شہید ہوگئے، وسطی غزہ میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید جبکہ…
Read More...

ٹرمپ کی دھمکی کام کر گئی، کینیڈا کا سرحد اور امیگریشن پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ

TORONTO: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والے دھمکی کے بعد کینیڈا نے سرحد اور امیگریشن پابندیوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ کینیڈا کے چار وزراء نے گزشتہ روز ایک سرحدی سلامتی کے منصوبے کا اعلان کیا جو انہوں نے نجی طور…
Read More...

اقوام متحدہ کا عالمی طاقتوں اور ایران پر جوہری معاہدہ بحال کرنے پر زور

اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے عالمی طاقتوں اور ایران پر زور دییتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کیلئے فوری طور پر کام کریں۔ اقوام متحدہ کی سیاسی امور کی سربراہ روز میری ڈیکارلو نے سلامتی کونسل کو بتایا اس معاہدے…
Read More...