مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹر ویز بند، عوام سے احتیاط کی اپیل
لاہور:
موٹروے پولیس لاہور نے شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 (ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار تک) اور ایم 3 (لاہور سے ننکانہ) کو عوامی تحفظ کے لیے بند کر دیا ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق، دھند کے موسم میں حفاظتی تدابیر کے…
Read More...
Read More...