Sorting by

×
Monthly Archives

جون 2026

ملک بھر کیلئے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد: ملک بھر کے لیے بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی۔ نیپرا  کے مطابق مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی  ہے۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے سے زائد کمی کا امکان

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے تحت عالمی تیل کی ترسیل کے لیے اہم آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز دوبارہ کھلنے کی توقعات بڑھنے پر تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان ہے۔ عالمی منڈی کے زیراثر ملک میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی…
Read More...

صومالیہ میں یرغمال 57 پاکستانیوں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم سے فوری مداخلت کی…

قزاقوں کے قبضے میں موجود پاکستانی یرغمالیوں کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں انہوں نے اپنی ابتر صورتحال بیان کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔ ویڈیو پیغام میں ایک یرغمال پاکستانی نے…
Read More...

5 ٹرینوں کی مینجمنٹ پونے 11 ارب روپے میں نجی شراکت داروں کے سپرد

پاکستان ریلوے نے پونے 11ارب روپے میں 5مسافر ٹرینوں کی کمرشل مینجمنٹ نجی شراکت داروں کے سپرد کر دی ،  ان ٹرینوں سے پاکستان ریلویز 8ارب روپے کما رہی تھی ۔ پاکستان ریلویز نے عوام ، ملت ، قراقرم ایکسپریس ، میانوالی اور نارووال پسنجر  کی کمرشل…
Read More...

افغانستان اور دہشتگردی ایک دوسرے کے ساتھ لازم و ملزوم ہو چکے ہیں،سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان اور دہشتگردی ایک دوسرے کے ساتھ لازم و ملزوم ہو چکے ہیں جبکہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان پاکستان کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا افغانستان سے بنیادی مطالبہ یہی ہے…
Read More...

این ڈی ایم اے نے سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا

این ڈی این اے نے خبردار  کرتے ہوئے کہاہے کہ آج سے 22جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیاہے،  نشینی علاقے زیر آب آنے کے ساتھ شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو سکتی ہے ۔ ترجمان کے مطابق بائیس…
Read More...

امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط کی تقریب جنیوا سے وسطی سوئٹزرلینڈ منتقل کر دی گئی

سوئٹزرلینڈ کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے پر دستخط کی تقریب جمعہ کے روز وسطی سوئٹزرلینڈ میں واقع ’برگن اسٹاک ریزورٹ ‘میں منعقد ہوگی، جو جھیل لوسرن کے کنارے ایک محفوظ اور نسبتاً الگ تھلگ مقام پر…
Read More...

وزیراعظم کا محرم الحرام کے آغاز پر خصوصی پیغام

وزیراعظم شہبازشریف نے محرم الحرام کے آغاز پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام اہلیان وطن اور مسلم امہ کو نئے اسلامی سال 1448 ہجری کے آغاز پر مبارک ہو،اللہ تعالی کے حضور دعا گو ہیں کہ یہ نیا سال امن وخوشحالی کی نوید لے کر آئے۔ وزیراعظم نے…
Read More...

ایران نے امریکا سے بات چیت میں لبنان سے اسرائیلی فوجی انخلا کا مطالبہ کرنے کی یقین دہانی کرائی: حزب…

حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ جاری جوہری مذاکرات کے اگلے مرحلے میں لبنان سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ شامل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ رائٹرز کو دیے گئے بیان میں Hezbollah کے میڈیا تعلقات کے دفتر نے کہا کہ…
Read More...

وزیر خزانہ پنجاب نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کر دیا، تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافے…

صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے 5131 ارب روپے کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیاہے، پنجاب کے مجموعی اخراجات کا تخمینہ 3569 ارب 60 کروڑ روپے لگایا گیاہے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی…
Read More...