Sorting by

×
Monthly Archives

جون 2026

صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زور

خشک سالی اور صحرائی پھیلاؤ کے عالمی دن پر صدر مملکت اور وزیراعظم نے قدرتی وسائل کے تحفظ اور چراگاہوں کی بحالی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے موسمیاتی تبدیلی اور خشک سالی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔ خشک سالی کے عالمی…
Read More...

والدین کسی بھی سمجھوتے کے ذریعے بچے کے نان نفقہ اور وراثتی حقوق ختم نہیں کر سکتے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے نابالغ بچوں کے حقوق سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ والدین کسی بھی سمجھوتے کے ذریعے بچے کے نان نفقہ اور وراثتی حقوق ختم نہیں کر سکتے۔ جسٹس محسن اخترکیانی نے محمد ولید ارشد کی درخواست پرپانچ صفحات پرمشتمل…
Read More...

قدرتی وسائل کا تحفظ پاکستان کی پائیدار ترقی کیلئے ناگزیر ہے: صدر مملکت

صدر مملکت نے کہا کہ چراگاہوں کا تحفظ غذائی سلامتی، ماحولیاتی توازن اور لاکھوں افراد کے روزگار کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، صحت مند چراگاہیں مویشی بانی کے شعبے کی مضبوطی اور دیہی معیشت کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ صدر زرداری کا…
Read More...

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس میں کمی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر عائد ٹیکسوں میں کمی اور عمر کی حد ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم بچوں کی تعلیمی ضروریات سے متعلق اشیا پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کیلیے آئی ایم ایف سے منظوری حاصل نہیں کی جا سکی۔…
Read More...

محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نئے ہجری سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ دعا ہے کہ نیا اسلامی سال امن و سلامتی اور سکون کا پیغام لائے، نیا ہجری سال امت مسلمہ کے لئے وحدت و اتحاد کا پیغامبر ہو اور پاکستان کے لئے امن و ترقی کا سال…
Read More...

محرم الحرام کے دوران پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، 7 قسم کی پابندیاں عائد

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق یکم سے 10 محرم الحرام، بمطابق 17 جون تا 26 جون، صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل رہے گی، جس کے تحت 7 مختلف قسم کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام کے دوران صرف منظور شدہ جلوسوں اور…
Read More...

سندھ اور بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے، 720 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ میں 3715 سے زائد سکیمیں شامل ہیں، سندھ کی مجموعی آمدن کا 73 فیصد این ایف سی پر انحصار ہوگا۔ بجٹ کے دوران تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 8 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع…
Read More...

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت 76 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے، جبکہ برطانوی خام تیل 79 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، متحدہ عرب امارات کا مربن کروڈ آئل 71.8 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک…
Read More...

بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے ۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں دو رکنی حکومتی وفد نے بلاول بھٹو زرداری سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی جہاں نائب وزیراعظم…
Read More...

رحیم یار خان میں بارش اور آندھی سے تباہی، حادثات میں 7 افراد زخمی

رحیم یار خان شہر اور گرد و نواح میں بارش اور آندھی نے تباہی مچادی۔ تیز آندھی سے کئی دیواریں، درخت،کھمبے اور بل بورڈز گرگئے جب کہ حادثات میں خاتون سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے، پول گرنے سے بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔ دوسری جانب محکمہ…
Read More...