Sorting by

×
Daily Archives

جون 10, 2026

پاکستان آرمی نے 31ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ جیت کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا

31ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کر لیا۔ چار روز تک جاری رہنے والے ایونٹ میں پاکستان آرمی نے 10 میں سے 9 طلائی تمغے جیت کر واضح برتری کے ساتھ مجموعی ٹائٹل اپنے…
Read More...

مظفر آباد: پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، تمام اہلکار شہید

پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مظفر آباد کے قریب فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام فوجی جوان اور عملہ شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہیلی کاپیٹر فنی خرابی کے…
Read More...

بھارت میں اونچی ذات کی لڑکی سے تعلق رکھنے پر دلت نوجوان تشدد کے بعد ہلاک، اہلخانہ کا آخری رسومات سے…

بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع تہری گڑھوال میں ایک 18 سالہ دلت نوجوان کو اپرذات کی لڑکی سے تعلق بنانے پر ہلاک کردیاگیا جس پر علاقے میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ اہل خانہ اور مقامی دیہاتیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام ملزمان کی گرفتاری…
Read More...

ایران، روس اور چین کا IAEA میں مشترکہ مؤقف، ایران کے خلاف مجوزہ قرارداد مسترد

ایران، روس اور چین نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی حمایت یافتہ مجوزہ قرارداد کو مسترد کر دیا ہے۔ مشترکہ بیان، جسے ویانا…
Read More...

اسرائیلی جارحیت پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکی ہے، ترک صدر رجب طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی جاری فوجی کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت اب صرف خطے تک محدود نہیں رہی بلکہ پوری دنیا کے امن و استحکام کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ ترک پارلیمنٹ سے خطاب کرتے…
Read More...

قومی خودمختاری اور وقار پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں، تاہم کسی بھی قسم کی دھمکی، دباؤ یا جارحیت کے سامنے جھکنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے زور دیا کہ ملکی خودمختاری، قومی وقار اور آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا…
Read More...

ایران کی فوج تباہ ہو چکی، اب معاہدے میں تاخیر کا خمیازہ بھگتنا ہوگا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران نے معاہدے کے لیے مذاکرات میں بہت زیادہ تاخیر کی اور اب اسے اس فیصلے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں امریکی صدر نے دعویٰ کیا…
Read More...

اداکارہ ماہرہ خان کی لندن میں برطانوی بادشاہ چارلس سوم سے ملاقات، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی لندن میں برٹش ایشین ٹرسٹ کےسالانہ عشائیے میں شرکت کے دوران شاہ چارلس سے ملاقات کی۔ برطانوی بادشاہ چارلس سوم نےلندن کےدی پیننسولا ہوٹل میں برٹش ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے میں شرکت کی،تقریب…
Read More...

چینی وزارت خارجہ کا ایران امریکا کشیدگی پر تشویش کا اظہار

چینی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کےمطابق امریکا اور ایران دونوں فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور خطے میں صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچانا…
Read More...

پاکستان ایشین گیمز 2026 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے

پاکستان ایشین گیمز 2026 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ 30 سالہ صاحبزادہ فرحان کوقومی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا،جبکہ عبدالصمد نائب کپتان کی ذمہ داریاں نبھائیں گے،صاحبزادہ فرحان پاکستان کی جانب سے 46…
Read More...