Sorting by

×
Monthly Archives

دسمبر 2025

بونڈائی بیچ کے زخمی حملہ آور پر فرد جرم عائد کردی گئی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی بیچ پر ایک فیسٹیول کے دوران ہونے والے مہلک حملے میں زندہ بچ جانے والے حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے,آسٹریلوی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور پر دہشت گردی سمیت 59 الزامات پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔…
Read More...

کشمیر بھارت کا نہیں، دہشت گردی بند کرو، پاکستان کا دو ٹوک جواب

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کو دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ ہی آئندہ ہوگا۔ یہ بات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارتی نمائندے کے…
Read More...

جسٹس جہانگیری کا ہائیکورٹ کی کارروائی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی۔ جسٹس طارق جہانگیری نے ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کی کارروائی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے 3 سینئر وکلا پر مشتمل قانونی…
Read More...

عامر خان کی دستاویزی فلم ‘ستاروں کے ستارے’ کا ٹریلر جاری

MUMBAI: بالی ووڈ اسٹار عامر خان مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور ہیں اور اپنے کام سے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں اور دستاویزی فلم ‘ستاروں کے ستارے’ کا ٹریلر جاری کردیا ہے، جو مشہور فلم 'ستارے زمین پر' میں نظر آنے والے…
Read More...

45 سالہ معروف آسٹریلوی اداکارہ چل بسیں

معروف آسٹریلوی اداکارہ اور سماجی کارکن ریکل کارپانی طویل علالت کے بعد 45 برس کی عمر میں چل بسیں۔ ریکل کارپانی گزشتہ کچھ عرصے سے ایک دائمی بیماری میں مبتلا تھیں، تاہم ان کی بیماری اور موت کی حتمی وجہ سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔…
Read More...

فیفاورلڈکپ کے لیے سستے ٹکٹوں کی نئی کیٹیگری متعارف

فیفا نے 2026 ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی قیمتوں پر تنقید کے بعد 60 ڈالر کی نئی کیٹیگری متعارف کروادی۔ فیفا نے اعلان کیا ہےکہ اس نے ہرمیچ ،خاص طور پرمدمقابل ٹیموں کے حامیوں کے لیے ٹکٹوں کا ایک نیا درجہ بنایا ہے، جس میں فائنل سمیت ٹورنامنٹ کے ہر میچ…
Read More...

آسٹریلوی کرکٹر کیمرون گرین آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی بن گئے

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر کیمرون گرین انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی تاریخ کے مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی بن گئے۔ آئی پی ایل سیزن 2026 کے لیے کھلاڑیوں کی بولی کی تقریب میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے کیمرون گرین کو  خرید لیا۔…
Read More...

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ کا ایک اور تاریخی کارنامہ

پاکستان کی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے ایکسپلورر گرینڈ سلیم کو مکمل کرنےکے جانب ایک اور قدم رکھ دیا۔ گلگت سے تعلق رکھنے والی ثمینہ بیگ قطب جنوبی پہنچ گئیں، ثمینہ بیگ یونین گلیشیئر سے ساؤتھ پول پہنچی تھیں۔ اس حوالے سے کوہ پیما کے بھائی مرزا…
Read More...

ایشیز سیریز: اسٹیو اسمتھ میچ سے 20 منٹ پہلے ٹیم سے باہر کیوں ہوگئے؟

آسٹریلیا کو تیسرے ایشیز ٹیسٹ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا کیونکہ  اسٹیو اسمتھ کو کان میں مسئلے کے باعث ٹیم سے باہر ہونا پڑا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ کان کے اندرونی حصے میں تکلیف کے باعث فٹنس ٹیسٹ میں ناکام رہے اور ٹاس سے صرف 20 منٹ…
Read More...

دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل

غیر ملکی جریدے  بلومبرگ نے ’ورلڈز رچسٹ فیملیز 2025‘ کے عنوان سے دنیا کے 25 امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری کردی۔ اس فہرست کے مطابق دنیا کے 25 امیر ترین خاندانوں کی دولت میں گزشتہ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر 358.7 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا…
Read More...