پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید دھند سے معمولات متاثر ہیں۔
حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ٹو لاہورسےکوٹ سرور تک بند ہے جب کہ ایم 3 رجانہ سے درخانہ، ایم 4 فیصل آباد سےملتان تک اور ایم 5 ملتان شیر شاہ انٹرچینج سے ظاہر پیر تک…
Read More...
Read More...