نیویارک: ٹائمز سکوائر میں پی ایس ایل کے رنگ بکھر گئے، ٹرافی کی شاندار نمائش
نیویارک: نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں پی ایس ایل کےرنگ بکھر گئے، ٹرافی کی شاندار نمائش کی گئی ۔
پی ایس یل کی ٹرافی کی ٹائمز اسکوائر میں نمائش ہوئی ، شدید سردی کے باوجود فینز کی بڑی تعداد ٹائمز اسکوائر پہنچی، ٹرافی کو خصوصی بس کے ذریعے ٹائمز…
Read More...
Read More...