Sorting by

×
Daily Archives

جون 4, 2025

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ: مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین کی منیٰ کیلئے روانگی

مکہ مکرمہ:  مناسک حج کا آج سے آغاز ہو رہا ہے، لاکھوں عازمینِ حج ظہر سے پہلے منیٰ پہنچیں گے۔ دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین حج جمعرات کی صبح تک منیٰ میں ہی قیام کریں گے اور عبادات میں مصروف رہیں گے، عازمین حج آج رہائش گاہ سے احرام باندھنے…
Read More...

غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد پر آج اقوام متحدہ میں ووٹنگ متوقع

نیو یارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے مستقل فائر بندی کی قرارداد پر آج ووٹنگ ہونے کا امکان ہے۔ اس قرارداد کو سلامتی کونسل کے 10 غیر مستقل ارکان کی حمایت حاصل ہے، جنہوں نے ووٹنگ کا باقاعدہ مطالبہ کیا ہے۔ قرارداد میں مطالبہ…
Read More...

سعودی عرب میں شدید گرمی، عازمین حج سے خیموں میں رہنے کی اپیل

سعودی عرب میں ان دونوں میں شدید گرم ریکارڈ کی جارہی ہے جس کے باعث انتظامیہ نے عازمین حج کو گرمی سے بچنے کیلئے خیموں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے عازمین سے گزارش…
Read More...

ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کی یورینیم افزودگی کی تجویز کو یکسر مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کی جانب سے یورینیم کی افزودگی پر قدغن 100 فیصد قومی…
Read More...