Sorting by

×
Monthly Archives

اپریل 2025

ججز ٹرانسفر کیس: قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد:  سپریم کورٹ آئینی بنچ میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے پانچ ججز کی درخواست پر نوٹسز جاری کر دیئے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو نوٹس جاری کیا گیا، عدالت…
Read More...

پی ایس ایل 10 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی مدمقابل آئیں گے

راولپنڈی: پی ایس ایل 10 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی مدمقابل آئیں گے۔ یونائیٹڈ نے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی کے ساتھ ٹورنامنٹ کا آغاز کیا تھا۔ ویسٹ انڈین پیسر جیسن ہولڈر نے…
Read More...

پی ایس ایل10: لاہور قلندرز کے سیم بلنگز نے عمر اکمل کا 9 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن10 میں لاہور قلندرز کے جارح مزاج بیٹر سیم بلنگز نے عمر اکمل کا 9 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔  اتوار کو راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر بیٹر سیم بلنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف…
Read More...

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ و اغوا کیس کا فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ و اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تین…
Read More...

کیا سشمیتا سین پاکستانی فلم میں کام کریں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

بالی وڈ کی سینئر و ورسٹائل اداکارہ سشمیتا سین نے ناصرف پاکستانی فنکاروں کی بالی وڈ میں واپسی بلکہ پاکستانی انڈسٹری میں کام کرنے پر بھی بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سنی دیول اور اداکارہ امیشا پٹیل کے بعد اب سشمیتا سین نے…
Read More...

’ شاہ رخ خود میرے والد سے ملنے آئےکہا ہم آپکو فولو کرتے ہیں‘ ٹک ٹاکر ربیکا کو اپنا بیان مہنگا…

پاکستان کی معروف  ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ربیکا خان کو بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان سے متعلق دیا گیا بیان مہنگا پڑگیا۔ ٹک ٹاکر ربیکا خان حال ہی میں جیو نیوز کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے کئی دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔ …
Read More...

بنگلہ دیش نے اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سفر پردوبارہ پابندی لگا دی

ڈھاکہ:  بنگلہ دیش نے اپنے شہریوں پر اسرائیل کے سفر پردوبارہ پابندی لگادی۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا ایک اور فیصلہ ختم کر دیا، پاسپورٹ میں اسرائیل کے لئے کارآمد نہ ہونے کی شق بحال کر دی، وزارت داخلہ نے…
Read More...

ہم سے بدترین سلوک کرنیوالا چین ٹیرف سے نہیں بچےگا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیرمنصفانہ تجارتی توازن پرکوئی ملک ٹیرف سےنہیں بچےگا۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ٹیرف سےخاص طورپر چین نہیں بچےگاجو ہم سے بدترین سلوک کرتا ہے اور ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں گے۔ ٹرمپ نے…
Read More...

دنیا امریکا پر آکر ختم نہیں ہوجاتی، ہم آخری دم تک لڑیں گے: چینی تھنک ٹینک

چینی تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر مسٹر وکٹر گاؤ کا کہنا ہے کہ امریکا سے تجارتی جنگ میں چین آخری دم تک لڑنے کے لیے ہر طرح سے تیار ہے۔ چین کے تھنک ٹینک سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن  کے نائب صدر وکٹر گاؤ نے …
Read More...

یمن کے صوبے صنعا میں امریکی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

یمن کے صوبے صنعا میں امریکی فضائی حملے میں 5 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی طیاروں نے صنعا کے علاقے بنی مطر میں ایک فیکٹری کو نشانہ بنایا۔ حوثی…
Read More...