Sorting by

×
Monthly Archives

اپریل 2025

بیوروکریسی کی کارکردگی جانچنے کا نیا نظام منظور، ایف بی آر پر تجربہ کامیاب

اسلام آباد: ملک میں سول سروس کی کارکردگی اور استعداد میں اضافے کیلئے بڑی اصلاحات لائی گئی ہیں اور کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو کیلئے ایف بی آر میں ایک نئی پرفارمنس مینجمنٹ اسکیم متعارف کرائی گئی جسے سینٹرل سپیریئر سروسز کی تمام سروسز اور…
Read More...

جے یو آئی کا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے حتمی طور پر فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ تحریک انصاف کےساتھ اتحاد نہیں کرے گی اور نہ ہی کسی ایسے اتحاد میں شامل ہوگی جو تحریک انصاف کے ایما پر قائم کیا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ جے یو آئی نے اپنی مجلس…
Read More...

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی مسلسل چوتھی جیت، پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 10 کے دسویں میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے با آسانی شکست دے دکر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ اتوار کو کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ…
Read More...

راشد لطیف کا پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ کے راز فاش کرنے کا اعلان

کراچی: راشد لطیف نے پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ کے راز فاش کرنے کی دھمکی دے دی۔ جیو ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف نے کہا کہ کتاب لکھنا شروع کردی ہے، 90کی دہائی میں کرکٹ میچ فکسنگ کا عروج تھا۔ راشد لطیف نے اپنی کتاب میں بڑے انکشافات کا…
Read More...

فواد خان پر کشش شخصیت اور فلموں کیلئے ہی پیدا ہوئے ہیں: وانی کپور

ممبئی: نمائش کی منتظر بالی ووڈ رومانٹک فلم ’ابیر گلال‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی وانی کپور نے فواد خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔ فلم کی تشہیر کے دوران ریڈ ایف ایم انڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں وانی کپور نے فواد خان کو ناصرف…
Read More...

خلیل الرحمٰن قمر کی پاکستان سے مایوسی، بھارت کیلیے کام کرنےکو تیار

معروف پاکستانی ڈرامہ و فلم نویس خلیل الرحمٰن قمر نے حالیہ انٹرویو میں پاکستان سے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کے لیے کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنے ملک کے لیے بہت کچھ کیا لیکن ان کے ساتھ انصاف نہیں ہوا جس کی…
Read More...

ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے بھی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ شیئر کردی

عالمی شہرت یافتہ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے بھی سوشل میڈیا پر فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ شیئر کردی۔ انجلینا جولی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی پوسٹ شیئر کی جس میں کہا گیا تھا کہ غزہ فلسطینیوں اور ان کی مدد کرنے…
Read More...

اسرائیل کی غزہ میں دہشت گردی کی انتہا، حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید

غزہ:  اسرائیل نے غزہ میں دہشت گردی کی انتہا کر دی، حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیل نے خان یونس، رفاہ، شمالی غزہ، المواسی اور دیگر علاقوں کو نشانہ بنایا، اسرائیل نے غزہ میں میڈیکل ٹیم کے امدادی ورکرز پر حملہ…
Read More...

‘دونوں ترقی کریں گے، دولت کمائیں گے’ ٹرمپ روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدے کیلئے پر…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدے کیلئے پر امید ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو امید ظاہر کی کہ روس اور یوکرین اس ہفتے کسی امن معاہدے پر پہنچ جائیں گے اور دونوں کے درمیان کوئی معاہدہ ہوجائے گا۔ ٹرمپ نے اپنی…
Read More...

یمن کے دارالحکومت صنعا میں امریکی فضائی حملے، 12 افراد جاں بحق، 30 زخمی

یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی فضائی حملوں میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یمن کے حوثی باغیوں کی وزارت صحت کے مطابق اتوار کی رات امریکا نے دارالحکومت صنعا کے ضلع فروا میں ایک بازار اور رہائشی علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم 12…
Read More...