Sorting by

×
Daily Archives

مارچ 17, 2025

ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن سے کل بات کرنے کا اعلان

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے کل بات کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ منگل کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات کروں گا، ٹیلیفونک گفتگو میں روس ،یوکرین کی جنگ کے خاتمے…
Read More...

ایران جنگ نہیں چاہتا، کسی نے دھمکایا تو جواب دینگے: سربراہ پاسداران انقلاب

تہران: (ویب ڈیسک) سربراہ پاسدران انقلاب حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر کسی نے دھمکایا تو مناسب فیصلہ کن اور نتیجہ خیز جواب دے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سربراہ پاسدران انقلاب حسین سلامی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ…
Read More...

امریکا کے یمن کے ساحلی شہر پر حملے، حوثی رہنما سمیت 53 افراد جاں بحق

امریکا نے آج یمن کے ساحلی شہر حدیدہ (Hodeidah) میں حملہ کیا جس میں جاں بحق افراد کی تعداد 53 ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حملے میں جاں بحق افراد میں حوثی رہنما انصار اللہ عبدالملک بھی شامل ہیں۔ امریکی عہدیدار کا دعویٰ ہے کہ اتوار کو…
Read More...