Sorting by

×
Daily Archives

مارچ 15, 2025

سوشل میڈیا پر فرشی شلوار کے چرچے، یہ ٹرینڈ کس کیلئے ہے؟ ماریہ بی نے بتا دیا

سوشل میڈیا پر ان دنوں فیشن اسٹائل فرشی شلوار کے خوب چرچے ہورہے ہیں تاہم یہ فیشن کون کر سکتا ہے اور کون نہیں؟ معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے اپنی نئی ویڈیو میں واضح کردیا۔ جہاں سوشل میڈیا پر فرشی شلوار فیشن سے نکل کر میمز کی دنیا کا حصہ بن…
Read More...

نادیہ حسین کو ایف آئی اے افسر بن کر کس نے کال کی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: اداکارہ نادیہ حسین کو ایف آئی اے افسر بن کر کال کرنے والے جعل ساز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق نادیہ حسین کو کال کرنے والےکا نمبر وہاڑی کے رہائشی کے نام پر رجسٹرڈ ہے، ملزم نے اس نجی بینک کے ملازمین سے رابطہ…
Read More...

ٹرمپ نے تنقیدی کوریج کرنیوالے امریکی اداروں کو بدعنوان قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقیدی کوریج کرنے والے امریکی اداروں کو بدعنوان قرار دیدیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ انصاف میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مختلف میڈیا ادارے میرے بارے میں 97 فیصد برا لکھتے ہیں، میڈیا ججوں پر اثر…
Read More...

روس کا کرسک ریجن کے ایک اورعلاقے پر قبضہ کرنے کا دعویٰ

ماسکو: روس نے کرسک ریجن کے ایک اورعلاقے پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق ایک ہفتے میں کرسک ریجن کے 28علاقوں پر قبضہ کرچکے ہیں، حملوں میں یوکرین کو بھاری جانی ومالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ…
Read More...

کیا کینیڈا، امریکا میں ضم ہوگا؟ نومنتخب کینیڈین وزیراعظم نے حلف اٹھاتے ہی اہم اعلان کردیا

کینیڈا کے نو منتخب وزیر اعظم مارک کارنی نے حلف اٹھاتے ہی کینیڈا کے امریکا میں ضم ہونےسے معتلق اہم اعلان کر دیا۔  جمعہ کو کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی کے رہنما مارک کارنی نے ملک کے 24ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ مارک کارنی کی حلف…
Read More...

ٹرمپ انتظامیہ کن ممالک پر سفری پابندیاں لگانے کا ارادہ رکھتی ہے؟ فہرست تیار، پاکستان بھی شامل

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز پر غور کر رہی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایک نئی سفری پابندیوں کی فہرست پر غور کر رہی ہے جس میں مختلف ممالک کو تین مختلف کیٹیگریز میں شامل کیا جائے گا۔…
Read More...