فضیلہ قاضی اور قیصر خان کی شادی کس طرح ہوئی؟ اداکارہ نے دلچسپ قصہ سُنا دیا
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے اپنی اور شوہر قیصر خان کی شادی سے متعلق دلچسپ واقعہ بتا دیا۔
بلال اشرف کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فضیلہ قاضی نے بتایا کہ شوبز میں ان کے کیرئیر کی شروعات کے دنوں میں ہی قیصر خان ان کی محبت میں…
Read More...
Read More...