Sorting by

×
Daily Archives

مارچ 12, 2025

پہلی بار ایک ایشیائی فلم 2 ارب ڈالرز سے زیادہ کمانے میں کامیاب

اب تک صرف ہالی وڈ کی فلموں نے ہی دنیا بھر میں 2 ارب ڈالرز سے زیادہ کا بزنس کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ مگر اب پہلی بار ایک ایشیائی فلم نے یہ منفرد سنگ میل حاصل کرلیا ہے اور یہ کوئی بالی وڈ یا بھارتی فلم نہیں بلکہ چین کی ایک کارٹون یا…
Read More...

امریکا سے مذاکرات میں یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر متفق ہوگیا

جدہ: سعودی عرب میں  ہونے والے یوکرین امریکا مذاکرات میں  یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر متفق ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین نے 30 روزہ جنگ بندی اورپائیدار امن کے لیے امریکی تجویز مان لی ہے۔ مذکرات کے حوالے سے امریکا…
Read More...

روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی پر آمادگی سے پہلے یوکرین نے پیر کی رات روس پر 300 سے زائد ڈرونز سے بڑا حملہ کیا تھا  جس میں 3 افراد ہلاک اور 18 افراد زخمی ہوئے تھے ۔ روسی…
Read More...

2024 میں دنیا کے آلودہ ترین 20 میں سے 19 شہر ایشیائی تھے، تحقیق

دنیا میں فضائی آلودگی سے سب سے زیادہ متاثر 20 شہروں میں سے 19 ایشیا میں موجود ہیں۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی ہے جس کے مطابق 2024 میں دنیا کے 13 آلودہ ترین شہر بھارت کے تھے، 4 شہر پاکستان، ایک چین اور ایک قازقستان کا تھا۔ دنیا کے 20…
Read More...

‘امریکا جو کرنا چاہتا ہے کرے ، مذاکرات نہیں کریں گے’، ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابل قبول نہیں، میں امریکا سے بات چیت…
Read More...