Sorting by

×
Daily Archives

مارچ 6, 2025

اداکارہ تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کے درمیان علیحدگی کی حیران کن وجہ سامنے آگئی

بالی وڈ کی نامور جوڑی تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کے درمیان علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی۔ پنک ولا کی رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہے کہ تمنا اور وجے نے ایک دوسرے سے اب راہیں جدا کرلی ہیں اور دونوں نے یہ فیصلہ باہمی رضامندی سے کیا جب کہ دونوں اب بھی…
Read More...

روس یوکرین امن معاہدےکی صورت میں یورپی فوج یوکرین بھیجی جاسکتی ہے: میکرون

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ روس یوکرین امن معاہدےکی صورت میں یورپی فوج یوکرین بھیجی جاسکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں فرانسیسی صدر نے کہا کہ یورپی افواج یوکرین میں فرنٹ لائن پر نہیں ہوں گی، یورپی افواج کی یوکرین…
Read More...

حماس نے یرغمالیوں کو فوری رہا نہ کیا تو اسے بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی: ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا تو اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حماس کے رہنماؤں کے پاس غزہ…
Read More...

داعش دہشتگرد شریف اللہ ورجینیا کی عدالت میں پیش، کابل حملے میں کردار ادا کرنے کا اعتراف

پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد سے گرفتار کرکے امریکا کے حوالے کیے گئے داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کو ورجینیا کی عدالت میں ابتدائی سماعت کے لیے پیش کردیا گیا۔ محمد شریف اللہ کو ورجینیا کی وفاقی عدالت میں جج ولیم پورٹر کے سامنے 5 مارچ کی…
Read More...

حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدھ کو ایک حماس عہدے دار( جس نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست پر)  بتایا کہ یرغمالیوں کی رہائی کیلئے  ایک…
Read More...