Sorting by

×
Monthly Archives

فروری 2025

بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا سویلینز کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا: آئینی بنچ

اسلام آباد:  سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیئے کہ بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا کہ سویلینز کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے فیصلوں کے خلاف…
Read More...

جائیداد کے تنازع پر ملزم نے بھابھی کو 2 بیٹیوں سمیت قتل کر دیا

سرگودھا:  جائیداد کے تنازع پر ملزم نے بھابھی کو 2 بیٹیوں سمیت قتل کر دیا، ملزم کے چھریوں کے وار سے 3 بھتیجیاں بھی زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق ملزم کا بھائی کی موت کے بعد بھابھی سے جائیداد کا تنازع چل رہا تھا، آج تلخ کلامی پر چھریوں کے وار…
Read More...

حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے: عمر ایوب

پشاور:  اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ورکرز اور رہنماؤں پر بے شمار…
Read More...

جانی ڈیپ پائریٹس آف دی کیریبین 6 کے ساتھ اسکرین پر واپس آرہے ہیں؟

ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ جلد اپنی مشہور فرنچائز پائریٹس آف دی کیریبین کی آخری اور چھٹی فلم کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابقہ اہلیہ اداکارہ امبر ہرڈ کے ساتھ علیحدگی کے بعد ان کیخلاف ہائی…
Read More...

صبا قمر کو میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ وائرل ویڈیو پر تنقید کا سامنا

پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں صبا قمر کو ان کے میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے…
Read More...

بھارتی ٹیم کی جرسی پر ‘پاکستان’ لکھ دیا گیا، انتہا پسند آگ بگولہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے  بھارتی کرکٹ ٹیم کی جرسی کی رونمائی کردی گئی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نے  پیرکو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی نئی جرسی کی رونمائی کی۔ کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی،  رویندر جڈیجا، ہاردک پانڈیا اور ارشدیپ…
Read More...

ٹیم سے توقعات رکھنی چاہئیں، ہمارے پاس اچھے کھلاڑی ہیں: محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پوری قوم کو اس ایونٹ کو انجوائےکرنا چاہیے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی ملنا خوشی کی بات ہے،خوشی ہوتی ہے جب ٹیم کی مشترکہ کوشش سےمیچ میں کامیاب ہو۔ محمد رضوان…
Read More...

یوکرین جنگ ختم کرانے کیلئے امریکا اور روس میں بات چیت کا آغاز

ریاض: روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور روس نے سعودی عرب میں بات چیت کا آغاز کردیا۔  امریکا اور روس کے اعلیٰ سفارت کاروں کے درمیان  آج سعودی عرب میں اہم ملاقات ہوئی   جہاں دوطرفہ تعلقات کی بحالی اور یوکرین جنگ…
Read More...

حماس رواں ہفتے 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کرے گا

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس رواں ہفتے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کرے گا۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس رواں ہفتے  جمعرات کو 4 یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیلی حکام کے حوالے کرے گی جب کہ حماس ہفتے کے…
Read More...

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران اُلٹ گیا

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پیئرسن ائیرپورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران اُلٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرکو منیاپولس سے ٹورنٹو جانے والا طیارہ پیئرسن انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران اُلٹ گیا۔طیارے میں تقریباً 80…
Read More...