Sorting by

×

بھارتی کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر پاکستان کا ذمہ دار رویہ، دوٹوک موقف

راولپنڈی:  بھارتی کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر پاکستان نے ذمہ دار رویہ اور دوٹوک موقف اپنایا۔ پاکستان نے بھارتی نام نہاد ’’آپریشن سندور‘‘ کا بھرپور جواب دیا مگر اشتعال انگیزی کے باوجود ذمہ دارانہ رویہ اپنایا، پاکستان بارہا بھارت کو…
Read More...

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر پر شاندار تقریب

قصور: معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر گنڈا سنگھ بارڈر قصور میں شاندارتقریب کا انعقاد کیا گیا۔ معرکہ حق اور آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر قصور میں شاندار تقریب کا انعقاد ہوا،…
Read More...

ملک کے مختلف شہروں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

لاہور:  ملک کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی و مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے…
Read More...

رواں سال خریف کی فصل کے لئے سندھ کو 29 اور پنچاب کو 31 فیصد کم پانی ملنے کا امکان

ارسا نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ارسا نے رواں سال خریف کی فصل کے لئے سندھ کو 29 اور پنچاب کو 31 فیصد کم پانی ملنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کی ٹیکنیکل کمیٹی اجلاس کےمنٹس جاری کردئیے گئے،ارسا نے 2026 میں پانی کی دستیابی سے متعلق…
Read More...

فجیرہ کے قریب آئل ٹینکر پر حملہ، آبنائے ہرمز میں بھی کشیدگی برقرار

United Arab Emirates کے ساحلی شہر Fujairah کے قریب ایک آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس سے خطے میں سمندری سیکیورٹی کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔ برطانوی میری ٹائم ایجنسی UK Maritime Trade Operations کے مطابق حملہ فجیرہ سے تقریباً 78 میل…
Read More...

جس جس نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے اس کے پیچھے جانا چاہیے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے حوالے سے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ جس طریقے سے ون کونسٹی ٹیوشنل ایونیو کو بیچا گیا سی ڈی اے کا خیال ہے کہ وہ غیر قانونی تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ محسن نقوی…
Read More...

یو اے ای کا عرب پیٹرولیم ایکسپورٹ تنظیم سے بھی علیحدگی کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے اوپیک کے بعد عرب پیٹرولیم ایکسپورٹ تنظیم سے بھی علیحدگی کا اعلان کردیا۔ عالمی خبرایجنسی نے یو اے ای حکام کے حوالے سے لکھا کہ پیداوار بڑھانے اور توانائی حکمتِ عملی کو خود مختار بنانے پر توجہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق توانائی…
Read More...

یو اے ای کی اوپیک کے بعد عرب پیٹرولیم ایکسپورٹ تنظیم سے بھی علیحدگی

United Arab Emirates نے توانائی پالیسی میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے نہ صرف OPEC بلکہ عرب پیٹرولیم ایکسپورٹ تنظیم (OAPEC) سے بھی علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی خبر ایجنسی کے مطابق یو اے ای حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ملک کی توانائی حکمتِ…
Read More...

بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پسنی اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.9 ریکارڈ کی…
Read More...

ایران کا دوٹوک مؤقف: آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوگی

Iran کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ Ebrahim Azizi نے خبردار کیا ہے کہ Strait of Hormuz میں کسی بھی امریکی مداخلت کو جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ یہ ردعمل Donald Trump کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے…
Read More...