ٹرمپ کا ’’پراجیکٹ فریڈم‘‘ کا اعلان، آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز نکالنے کی کوششیں شروع
Donald Trump نے اعلان کیا ہے کہ United States آج سے آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو نکالنے کے لیے ’’پراجیکٹ فریڈم‘‘ کا آغاز کرے گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ اقدام مشرقِ وسطیٰ کے وقت کے مطابق صبح سے شروع کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد…
Read More...
Read More...