پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کیلئے جولائی کا ہدف مقرر
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کیلئے جولائی کا ہدف دے دیا۔
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 13 سہولت آن دی گو بازار بھی قائم ہوں گے، 27 نئے سہولت بازاروں میں 1300 نئے بزنس شروع ہوں گے، 600…
Read More...
Read More...