Sorting by

×

پنجاب میں تعلیمی نصاب مرحلہ وار تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نرسری سے بارہویں جماعت کا نصاب دو فیزمیں تبدیل کیا جائے گا۔ پہلے فیز میں نرسری سے پانچویں جماعت کا نصاب تبدیل ہوگا، دوسرے فیز میں چھٹی سےبارہویں جماعت کا نصاب تبدیل کیا جائے گا۔ پرائمری…
Read More...

لوڈشیڈنگ و مہنگے ایندھن کے باعث ٹیلی کام سروسز میں تعطل کا معاملہ سنگین صورت اختیارکرگیا

پی ٹی اے نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور مہنگی پیٹرولیم  مصنوعات کی وجہ سے ٹیلی کام سروسز میں تعطل کیلئے سفارشات تیار کرلیں۔ ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اورمہنگی پیٹرولیم مصنوعات کےباعث ٹیلی کام سروسز میں تعطل کا معاملہ سنگین صورت اختیار کر…
Read More...

آپریشن پروجیکٹ فریڈم کا اعلان، تیل کی قیمتوں میں کمی

آبنائےہرمز میں آپریشن پروجیکٹ فریڈم کے امریکی صدر کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے لگیں۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل ایک فیصد کمی کے ساتھ 100 ڈالر فی بیرل پر آگیا ۔ برطانوی برینٹ کروڈ کی قیمت میں بھی کمی ہوگئی۔ 107…
Read More...

پاکستان نے آئی ٹی مہارت میں 70سے زائد ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان نے ڈیجیٹل صلاحیتوں میں 70 سے زائد ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میرپور اور سیسکو اکیڈمی نے عالمی سطح پر سِسکو ای ایم ای اے نیٹ اکیڈ کپ 2026 میں شاندار جیت سمیت لی۔ ایس سی او سافٹ…
Read More...

پنجاب میں ورکنگ ایج گروپ کے 35 لاکھ افراد بیروزگاری کا شکار

پنجاب میں نوجوانوں کی بیروزگاری بڑا چیلنج بن گئی،ورکنگ ایج گروپ کے 35  لاکھ افراد بیروزگارہیں۔ صوبےمیں بیروزگاری کی شرح 7 فیصد سے تجاوزکرگئی،لیبر فورس سروے کےمطابق پنجاب میں 4 کروڑ 94 لاکھ کی لیبرفورس موجود ہے،پنجاب حکومت نے روزگار کے فروغ…
Read More...

ضبط شدہ ایرانی کنٹینر کے ارکان پاکستان منتقل، آج ایرانی حکام کے حوالے کیا جائے گا، ترجمان دفترخارجہ

امریکا نے اعتماد سازی کے اقدام کے طور پر ضبط کیے گئے ایرانی کنٹینر جہاز ایم وی توسکا کے 22 اہلکاروں کو پاکستان منتقل  کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عملے کو آج ایرانی حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری…
Read More...

ڈیلی ویجز اور عارضی سروس بھی پنشن میں شمار ہوگی، سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ آئینی بینچ نے قرار دیا ہے کہ ڈیلی ویجز اور عارضی سروس بھی پنشن میں شمار ہوگی۔ عدالت نے سول ایوی ایشن کے دفتری احکامات کالعدم قرار دیتے ہوئے سابقہ سروس کو پنشن میں شامل نہ کرنا غیر قانونی قرار دیا اور تمام واجبات دو ماہ میں…
Read More...

صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈی نینس 2026 کی منظوری دیدی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم کی سفارش پر پی آئی اے کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل)، آرڈیننس، 2026کی منظوری دے دی۔ آرڈیننس پی آئی اے کے چند اثاثوں کی منتقلی کے عمل کی تکمیل کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنے سے متعلق ہے۔ ان میں کراچی…
Read More...

وزیراعظم اورفیلڈ مارشل جنگ بندی نہ کراتے تو تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران میں جنگ بندی نہ کراتے تو آج دنیا میں تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا۔ شکر گڑھ میں کارنر میٹنگ سےخطاب  کرتے ہوئے احسن…
Read More...

پنجاب حکومت نے اراضی تنازعات نمٹانے کیلئے ثالثی کمیٹیاں تشکیل دے دیں

لاہور:  پنجاب حکومت نے اراضی تنازعات نمٹانے کے لیے ثالثی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ بورڈ آف ریونیو پنجاب نے ثالثی کمیٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور 30 اپریل سے نافذ قرار دے دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق زمین کے تنازعات عدالت سے پہلے…
Read More...